TrueHadith

ہر امام کیساتھ خواہ نیک ہو یا بدکار جہاد کا سلسلہ قیامت تک لاز ماً جاری جاری رہنے کا بیان اس لیے کہ رسول اللہ کا ارشاد ہے، کہ گھوڑوں کی پیشانی سے قیامت تک برکت وابستہ ہے ۔

Sahih BukhariHadith 2640

Narrated by 'Urwa Al-Bariqi

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ عَنْ عَامِرٍ حَدَّثَنَا عُرْوَةُ الْبَارِقِيُّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ.

ابو نعیم، زکریا، عامر، عروہ بارقی سے روایت کریت ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک برکت و صلاحیت وابستہ ہے، یعنی ثواب اور غنیمت۔

Narrated 'Urwa Al-Bariqi: The Prophet said, "Good will remain (as a permanent quality) in the foreheads of horses (for Jihad) till the Day of Resurrection, for they bring about either a reward (in the Hereafter) or booty (in this world."

Permalink