TrueHadith

بغیر عمامہ کے کفن کا بیان۔

Sahih BukhariHadith 1194

Narrated by Aisha

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ سَحُولِيَّةٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ

اسمعیل، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ حضرت عائشہ سے روایت کیا گیا انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین سفید کپڑوں میں دفن کیا گیا۔ اس میں نہ کرتہ تھا اور نہ عمامہ تھا۔

Narrated Aisha: Allah's Apostle was shrouded in three pieces of cloth which were made of white Suhul and neither a shirt nor a turban were used. ________________________________________

Permalink