Narrated by Thumama bin 'Abdullah bin Anas
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ حَجَّ أَنَسٌ عَلَى رَحْلٍ وَلَمْ يَكُنْ شَحِيحًا وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَّ عَلَى رَحْلٍ وَكَانَتْ زَامِلَتَهُ
محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ مجھ سے یزید بن زریع نے بواسطہ عروہ بن ثابت، ثمامہ بن عبداللہ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے ایک پالان پر حج کیا ۔ حالانکہ وہ بخیل نہ تھے اور بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پالان پر حج کیا اور اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسباب بھی تھا۔
Narrated Thumama bin 'Abdullah bin Anas: Anas performed the Hajj on a pack-saddle and he was not a miser. Anas said, "Allah's Apostle performed Hajj on a pack-saddle and the same Mount was carrying his baggage too." ________________________________________
Narrated by Al-Qasim bin Muhammad
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قال حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قال حَدَّثَنَا أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ اعْتَمَرْتُمْ وَلَمْ أَعْتَمِرْ فَقَالَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ اذْهَبْ بِأُخْتِکَ فَأَعْمِرْهَا مِنْ التَّنْعِيمِ فَأَعْقَبَهَا عَلَی نَاقَةٍ فَاعْتَمَرَتْ
عمر بن علی ابوعاصم، ایمن بن نابل، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے عمرہ کیا لیکن میں نے نہیں کیا۔ آپ نے فرمایا، اے عبدالرحمن اپنی بہن کو لے جاؤ اور ان کو ان مقام تنعیم سے عمرہ کراؤ چنانچہ ان کو اونٹنی پر پیچھے بٹھا لیا تو انہوں نے عمرہ کیا۔
Narrated Al-Qasim bin Muhammad: 'Aisha said, "O Allah's Apostle! You performed 'Umra but I did not." He said, "O 'Abdur-Rahman! Go along with your sister and let her perform 'Umra from Tan'im." 'Abdur-Rahman made her ride over the pack-saddle of a she-camel and she performed 'Umra. ________________________________________