Sahih Bukhari — Hadith 2290
Narrated by Jabir
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَکِّلِ النَّاجِيُّ قَالَ أَتَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ فَدَخَلْتُ إِلَيْهِ وَعَقَلْتُ الْجَمَلَ فِي نَاحِيَةِ الْبَلَاطِ فَقُلْتُ هَذَا جَمَلُکَ فَخَرَجَ فَجَعَلَ يُطِيفُ بِالْجَمَلِ قَالَ الثَّمَنُ وَالْجَمَلُ لَکَ
مسلم، ابوعقیل، ابوالمتوکل ناجی، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو میں آپ کے پاس گیا، اور اونٹ کو بلاط کے کونے میں باندھ دیا میں نے عرض کیا یہ آپ کا اونٹ ہے؟ آپ باہر تشریف لائے اور اونٹ کے پاس گھومنے لگے اور فرمایا قیمت اور اونٹ دونوں تمہارے ہیں (یعنی دونوں لے جاؤ) ۔
Narrated Jabir: The Prophet entered the Mosque, and I too went there after tying the camel at the pavement of the Mosque. I said (to the Prophet ), "This is your camel." He came out and started examining the camel and said, "Both the camel and its price are for you."