TrueHadith

برچھی کی آڑ میں عید کے دن نماز پڑھنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 919

Narrated by Ibn Umar

حَدَّثَنَي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ تُرْکَزُ الْحَرْبَةُ قُدَّامَهُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَالنَّحْرِ ثُمَّ يُصَلِّي

محمد بن بشار، عبدالوہاب، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عیدالفطر اور عیدقربانی کے دن برچھی گاڑی جاتی پھر اس کے سامنے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے۔

Narrated Ibn Umar: On the day of 'Id-ul-Fitr and 'Id-ul-Adha a spear used to be planted in front of the Prophet I (as a Sutra for the prayer) and then he would pray.

Permalink