TrueHadith

قد قامت الصلوۃ کے علاوہ اقامت کے الفاظ ایک ایک بار کہنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 572

Narrated by Abu Qilaba

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَأَنْ يُوتِرَ الْإِقَامَةَ قَالَ إِسْمَاعِيلُ فَذَکَرْتُ لِأَيُّوبَ فَقَالَ إِلَّا الْإِقَامَةَ

علی بن عبداللہ ، اسماعیل بن ابراہیم، خالد، حذاء، ابوقلابہ، انس روایت کرتے ہیں کہ بلال کو یہ حکم دیا گیا کہ وہ اذان میں جفت کلمات کہیں اور اقامت میں طاق اسمعیل روای حدیث کہتے ہیں میں نے ایوب سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا ہاں اقامت اکہری ہونی چاہئے البتہ قد قامت الصلو ۃ دو مرتبہ کہا جائے۔

Narrated Abu Qilaba: Anas said, "Bilal was ordered to pronounce the wording of Adhan twice and of Iqama once only." The sub narrator Isma'li said, "I mentioned that to Aiyub and he added (to that), "Except Iqama (i.e. Qad-Qamatis-Salat which should be said twice)."

Permalink