TrueHadith

حضرت فروہ بن مسیک رضی اللہ عنہ کی حدیثیں

Musnad AhmadHadith (internal ref #2193802)

مسنگ

حضرت فروہ بن مسیک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پوچھا کیا تم اپنے دونوں دن اور ہمدان کے دن ناپسند سمجھتے ؟ میں نے عرض کیا جی یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم گھر اور خاندان والے ہی برباد ہوتے ہیں ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ اس شخص کے لئے ہے جو تم میں سے متقی ہو۔

-

Permalink