Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1940477)
وعن أنس قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يحتجم في الأخدعين والكاهل . رواه أبو داود وزاد الترمذي وابن ماجه وكان يحتجم سبع عشرة وتسع عشرة وإحدى وعشرين .
" اور حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم گردن کی دونوں رگوں میں مونڈھوں کے درمیان بھری ہوئی سینگی کھنچواتے تھے (ابو داؤد ) ۔ ترمذی اور ابن ماجہ نے یہ عبارت بھی نقل کی ہے کہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سترھویں انیسوی، اور اکیسویں تاریخ کو سینگی کھنچواتے تھے ۔
-