TrueHadith

کھانوں کا بیان

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940097)

-

" کتاب الاطعمہ " کے تحت جو ابواب آئیں گے اور ان میں جو احادیث نقل کی جائیں گی ان سے یہ واضح ہو گا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا چیزیں کھائی ہیں اور کون کون سی چیزیں نہیں کھائی ہیں ، نیز کھانے پینے کے جو آداب و قواعد ہیں وہ بھی ان احادیث سے معلوم ہوں گے ۔

-

Permalink