TrueHadith

جنازوں کا بیان

Explanation of Funerals

1.جنازے کا بیان2.بیمار کی عیادت کرنی چاہئے3.مسلمان کے مسلمان پر حقوق4.عیادت کا ثمرہ5.عیادت کی اہمیت6.اپنے سے کمتر اور ادنیٰ مریض کی بھی عیادت کرنی چاہئے7.بیمار کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاء شفائ8.درد ختم کرنے کی دعا9.آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی علالت اور حضرت جبریل علیہ السلام کی دعا10.برائی وحادثہ سے خدا کی پناہ میں دینا11.تکلیف ومصیبت اللہ کی رحمت ہے12.رنج وغم کا پہنچنا گناہوں کو دور کرتا ہے13.آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تکلیف وبیماری کی سختی وزیادتی14.موت کی سختی بلندی درجات کی علامت ہے15.مؤمن اور منافق کی زندگی کی مثال16.بیماری کو برانہ کہو17.زمانہ بیماری کے فوت شدہ اور اودونوافل کا ثواب ملتا ہے18.طاعون میں مرنے والے کی فضیلت19.شہید کا ثواب پانے والے20.طاعون زدہ علاقہ میں صبروثبات کی فضیلت21.طاعون زدہ علاقہ کے بارہ میں واضح ہدایت وضابطہ22.بینائی سے محرومی اور اس پر صبر اخروی سعادت کی نشانی23.عیادت کا اجر24.آنکھوں کی بیماری میں عیادت کرنے کا مسئلہ25.عیادت کے واسطے جانے کے لیے وضو کرنا سنت ہے26.عیادت کے وقت بیمار کے لیے دعا27.بخار اور درد کی دعا28.بیماری میں کیا دعا پڑھی جائے29.عیادت کے وقت کی دعا30.تکلیف ومصیب مسلمان کے لیے گناہوں کا کفارہ31.حالت بیماری میں زمانہ تندرستی کے اعمال نیک لکھ دیئے جاتے ہیں32.راہ خدا میں شہادت کے علاوہ شہادت کی اور اقسام33.سخت مصیبت میں کون لوگ مبتلا ہوتے ہیں34.اخروی بھلائی موت کی سختی میں ہے35.سکرات الموت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمل36.دنیا کی سزا آخرت کی سزا سے بہتر ہے37.بلا ومصیبت میں راضی برضا رہنا چاہئے38.اہل ایمان دنیا میں ہمیشہ مصیبت میں مبتلا رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ آخرت کی دائمی راحت پالیتے ہیں39.ابتلاء ومصیبت سعادت کے اس مرتبہ پر پہنچا دیتی ہے جو اعمال سے حاصل نہیں ہوتا40.دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے عیش کدہ41.دنیا میں راحت وسکون سے رہنے والوں کی قیامت کے دن تمنا42.گناہوں کا کفارہ بیماری43.عیادت کے وقت مریض کی دلداری کرو44.پیٹ کی بیماری میں مرنے والا قبر کے عذاب سے محفوظ رہے گا45.غیر مسلم کی عیادت46.عیادت کے لیے پیادہ پا جانا افضل ہے47.مریض کے حال کی اطلاع دینے کا طریقہ48.علاج توکل کے منافی نہیں49.مبتلائے مرض ہو کر مرنا بہتر ہے50.صابر مریض کی فضیلت51.مصیبت گناہوں کی زیادتی کو ختم کرتی ہے52.عیادت کرنے والے کی سعادت53.بخار اور اس کا علاج ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں54.بخار کو برا نہ کہو55.مؤمن کامل بخار میں کیوں مبتلا ہوتا ہے؟56.فقر وبیماری گناہوں کی بخشش کا ذریعہ57.ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ58.عیادت کب کی جائے59.مریض سے اپنے لئے دعا کراؤ60.مریض کے پاس غل غپاڑہ نہ مچانا چاہئے61.عیادت کے وقت مریض کے پاس بہت کم بیٹھنا چاہئے62.مریض جو چیز مانگے کھلادینی چاہئے63.حالت مسافرت کی موت کی فضیلت64.طاعون کی موت شہید کی موت کی طرح ہے65.طاعون سے بھاگنے کی مذمت اور اس پر صبر کرنے کی فضیلت