غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان
Explanation of Reviving Abandoned Land and Water Rights
1.غیر آباد زمین کو آباد کرنے اور پانی پلانے کے حق کا بیان2.افتادہ و بنجر زمین کو آباد کرنیوالا اس زمین کا مالک ہو جاتا ہے3.کسی چراہ گاہ کو اپنے لئے مخصوص کرلینے کی ممانعت4.کھیتوں میں پانی لے جانے کے سلسلے میں ایک تنازعہ اور آنحضرت کا فیصلہ5.جو پانی تمہاری ضرورت سے زائد ہو اسے جانوروں کو پلانے سے نہ روکو6.افتادہ زمین کی دیوار کے ذریعے حد بندی کردینے ملکیت ثابت ہوجاتی ہے یا نہیں7.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے صحابہ کو افتادہ زمین کا جاگیری عطیہ8.خدا کی تین عام نعمتیں9.کسی مباح چیز کو جو شخص پہلے حاصل کرے گا وہ اسی کی ہوجائیگی10.جس قوم میں کمزور انسانوں کے حقوق محفوظ نہ ہوں وہ برائیوں سے پاک نہیں ہوتی11.نہر وغیرہ سے کھیتوں اور باغوں کو سیراب کرنے کا ضابطہ12.اپنی جائیداد کے ذریعے کسی کو تکلیف نہ پہنچاؤ13.پانی نمک اور آگ دینے سے انکار نہ کرو