TrueHadith

اللہ سے نہ مانگنا اللہ کی ناراضگی کا سبب

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920760)

وعن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من لم يسأل الله يغضب عليه " . رواه الترمذي

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص اللہ سے نہیں مانگتا اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے کیونکہ ترک دعا اللہ سے تکبر اور استغناء کی علامت ہے۔ (ترمذی)

-

Permalink