اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان
Explanation of Loving for Allah and Loving with Allah
1.جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اللہ کی اس پر رحمت نازل نہیں ہوتی2.بچوں کو پیار کرنے کی فضیلت3.لڑکی ماں باپ کے پیار ومحبت اور حسن سلوک کی زیادہ مستحق ہے4.بچیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت5.بیوہ اور مسکین کی خدمت کا ثواب6.یتیم کی پرورش کرنے کی فضیلت7.تمام مسلمانوں کو ایک تن ہونا چاہیے8.سارے مسلمان ایک دوسرے کی مدد واعانت کے ذریعہ ناقابل تسخیر طاقت بن سکتے ہیں9.سفارش کرنا ایک مستحسن عمل ہے10.ظالم کی مدد کس طرح کی جا سکتی ہے11.تمام مسلمان ایک دوسرے کے دینی بھائی ہیں12.کسی مسلمان کو حقیر نہ سمجھو13.جنتی اور دوزخی لوگوں کی قسمیں14.اپنے مسلمان بھائی کے لیے اسی چیز کو اچھا سمجھو جس کو اپنے لیے اچھا سمجھتے ہو15.ہمسایہ کو تکلیف نہ پہنچاؤ16.ہمسایہ سے اچھا سلوک اختیار کرنے کی اہمیت17.تیسرے شخص کی موجودگی میں دو شخص آپس میں سرگوشی نہ کریں18.خیرخواہی کی اہمیت وفضیلت19.بدبخت کا دل رحم وشفقت کے جذبہ سے خالی ہوتا ہے۔20.تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا21.جو شخص اپنے چھوٹوں پر شفقت اور اپنے بڑوں کا احترام نہ کرے وہ متبعین رسول میں نہیں ہے۔22.اپنی تعظیم کرنا چاہتے ہو تو اپنے بڑوں کی تعظیم کرو23.عالم حافظ اور عادل بادشاہ کی تعظیم ہے24.یتیم کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت25.بہن بیٹی کی پرورش کرنے کی فضیلت26.بچوں کی صحیح تربیت وتادیب کی اہمیت27.اپنی اولاد کی پرورش میں مشغول رہنے والی بیوہ کی فضیلت28.دینے دلانے میں بیٹے کو بیٹی پر ترجیح نہ دو29.کسی شخص کو اپنے سامنے کسی مسلمان بھائی کی غیبت نہ کرنے دو30.کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اس کو چھپاؤ31.ایک مومن دوسرے مومن کے حق میں آئینہ ہے32.تم مسلمان کو عیب جو کے شر سے بچاؤ، اللہ تعالیٰ تمہیں دوزخ کی آگ سے بچائے گا۔33.خیر خواہ دوست اور خیر خواہ پڑوسی کی فضیلت34.زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو35.مرتبہ کے مطابق سلوک کرو36.سچ بولو، امانت ادا کرو، اور پڑوسیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو37.بھوکے پڑوسی سے صرف نظر کمال ایمان کے منافی ہے۔38.اپنی بد زبانی کے ذریعہ ہمسایوں کو ایذاء پہنچانے والی عورت کے بارے میں وعید39.کون شخص بہتر ہے اور کون بدتر40.کامل مومن ومسلمان کون ہے؟41.باہمی الفت ومحبت ، اتحاد ویکجہتی کا ذریعہ ہے۔42.مسلمانوں کی حاجت روائی کی فضیلت43.مسلمان کی فریاد رسی کی فضیلت44.حقوق ہمسائیگی کی اہمیت45.سنگدلی کا علاج46.بیوہ بیٹی کی کفالت