TrueHadith

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی عمر میں وفات پائی :

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950421)

وعن أنس قال : توفاه الله على رأس ستين سنة . متفق عليه

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ساٹھ سال کی عمر پوری ہونے پر اٹھا لیا ۔"

-

Permalink