TrueHadith

باب عرب کی فضیلت کے بارے میں

Jami' TirmidhiHadith 3862

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْأَزْدِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا سَلْمَانُ لَا تَبْغَضْنِي فَتُفَارِقَ دِينَکَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ کَيْفَ أَبْغَضُکَ وَبِکَ هَدَانَا اللَّهُ قَالَ تَبْغَضُ الْعَرَبَ فَتَبْغَضُنِي قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَدْرٍ شُجَاعِ بْنِ الْوَلِيدِ و سَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَعِيلَ يَقُولُ أَبُو ظَبْيَانَ لَمْ يُدْرِکْ سَلْمَانَ مَاتَ سَلْمَانُ قَبْلَ عَلِيٍّ

محمد بن یحیی ازدی و احمد بن منیع، ابوبدر شجاع بن ولید، قابوس بن ابی ظبیان، ابوظبیان، حضرت سیلمان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے مسلمان مجھ سے بغض نہ رکھنا کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا دین تمہارے ہاتھ سے جاتا رہے میں نے عرض کیا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ سے کیسے بغض کر سکتا ہوں جبکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے آپ کے ذریعے ہدایت دی۔ آپ نے فرمایا اگر تم عرب سے بغض رکھو گے تو گویا مجھ سے بغض رکھو گے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف ابوبدر بن شجاع بن ولید کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Salman (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said to him, ‘O Salman, do not hate me, lest you abandon your religion.” He asked, “O Messenger of Allah, how can I hate you when through you, Allah has guided me.” He said, “If you hate the Arabs then you will hate me.” [Ahmed 23792]

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 3863

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عُمَرَ الْأَحْمَسِيِّ عَنْ مُخَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ غَشَّ الْعَرَبَ لَمْ يَدْخُلْ فِي شَفَاعَتِي وَلَمْ تَنَلْهُ مَوَدَّتِي قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ حُصَيْنِ بْنِ عُمَرَ الْأَحْمَسِيِّ عَنْ مُخَارِقٍ وَلَيْسَ حُصَيْنٌ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ بِذَاکَ الْقَوِيِّ

عبد بن حمید، محمد بن بشر عبدی، عبداللہ بن عبداللہ بن اسود، حصین بن عمر، مخارق بن عبد اللہ، طارق بن شہاب، حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو عرب سے خیانت کرے گا وہ میری شفاعت میں داخل نہیں ہوگا اور اسے میری محبت نصیب نہیں ہوگی۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف حصین بن عمرا حمسی کی روایت جانتے ہیں۔ وہ مخارق سے روایت کرتے ہیں حصین بن عمر محدثین (رحمہم اللہ) کے نزدیک زیادہ قوی نہیں۔

Sayyidina Uthman ibn Affan (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “He who betrays the Arabs will not be included in my intercession and will not get my love.” [Ahmed 519]

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 3864

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي رَزِينٍ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ کَانَتْ أُمُّ الْحُرَيْرِ إِذَا مَاتَ أَحَدٌ مِنْ الْعَرَبِ اشْتَدَّ عَلَيْهَا فَقِيلَ لَهَا إِنَّا نَرَاکِ إِذَا مَاتَ رَجُلٌ مِنْ الْعَرَبِ اشْتَدَّ عَلَيْکِ قَالَتْ سَمِعْتُ مَوْلَايَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ اقْتِرَابِ السَّاعَةِ هَلَاکُ الْعَرَبِ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي رَزِينٍ وَمَوْلَاهَا طَلْحَةُ بْنُ مَالِکٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ بْنِ حَرْبٍ

یحیی بن موسی، سلیمان بن حرب، حضرت محمد بن ابی رزین اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ ام حریر کا یہ حال تھا کہ اگر کوئی عربی فوت ہو جاتا تو وہ غمگین ہو جاتیں۔ لوگوں نے کہا کہ ہم دیکھتے کہ کسی عربی کی وفات پر آپ کو سخت صدمہ ہوتا ہے انہوں نے فرمایا میں نے اپنے آزاد کردہ غلام سے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عرب کی ہلاکت قیامت کے قرب کی نشانیوں میں سے ہے۔ محمد بن ابی رزین کہتے ہیں کہ ان کے غلام طلحہ بن مالک تھے۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف سلیمان بن حرب کی روایت سے جانتے ہیں۔

Muhammad ibn Abu Razin reported on the authority of his mother that she said that whenever an Arab died Umm Harir became very grieved. She was asked, “We observe that you are much grieved when anyone of the Arabs dies.” She said that she had heard her master say that Allah’s Messenger (SAW) said, one of the signs of the approach of the Last Hour is the destruction of the Arabs." --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 3865

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ حَدَّثَتْنِي أُمُّ شَرِيکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيَفِرَّنَّ النَّاسُ مِنْ الدَّجَّالِ حَتَّی يَلْحَقُوا بِالْجِبَالِ قَالَتْ أُمُّ شَرِيکٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَيْنَ الْعَرَبُ يَوْمَئِذٍ قَالَ هُمْ قَلِيلٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

محمد بن یحیی ازدی، حجاج بن محمد، ابن جریج، ابوزبیر، جابر بن عبد اللہ، حضرت ام شریک کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لوگ دجال سے بھاگیں گے یہاں تک کے پہاڑوں میں جا کر رہنے لگیں گے۔ ام شریک فرماتی ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دن عرب کہاں ہوں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ تھوڑے ہوں گے۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidah Umm Sharik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “People will flee from the dajjal and go to the mountains.” She asked, “O Messenger of Allah, where will the Arabs be on that day?” He said, “They will be few.” [Muslim 3231, Ahmed 27691]

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 3866

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ بَصْرِيٌّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَامٌ أَبُو الْعَرَبِ وَيَافِثُ أَبُو الرُّومِ وَحَامٌ أَبُو الْحَبَشِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَيُقَالُ يَافِثُ وَيَافِتُ وَيَفَتُ

بشر بن معاذ عقدی، یزید بن زیع، سعید بن ابی عروبہ، قتادة، حسن، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سام عرب کے باپ، یافث رومیوں کے باپ اور حام حبشیوں کے باپ ہیں۔ یہ حدیث حسن ہے اور یافث کو یافت یعنی یفت بھی کہتے ہیں۔

Sayyidina Samurah ibn Jundub (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Saam was the father of the Arabs, Yaafith of the Romans and Haam of the Ethiopians.”

Permalink