TrueHadith

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس قول کے بارے میں کہ جس نے خواب میں مجھے دیکھا بے شک اس نے مجھے ہی دیکھا

Jami' TirmidhiHadith 2202

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي قَتَادَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي سَعِيدٍ وَجَابِرٍ وَأَنَسٍ وَأَبِي مَالِکٍ الْأَشْجَعِيِّ عَنْ أَبِيهِ وَأَبِي بَکْرَةَ وَأَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان ابواسحاق ، ابواحوص، حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے خواب میں مجھے دیکھا اس نے واقعی مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل و صورت میں نہیں آ سکتا اس باب میں حضرت ابوہریرہ، ابوقتادہ، ابن عباس، ابوسعید، جابر، انس، ابومالک، اشجعی بواسطہ اپنے والد ابوبکر اور ابوجحیفہ سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abdullah (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “He who sees me in a dream has indeed seen me, for the devil does not take up my appearance”. [Ibn Majah 3900 Ahmed 3798] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink