TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح مسلم
پینے کی چیزوں کا بیان
-
اجتماعی کھانے میں دو دو کھجوریں یا دو دو کھانے کے لقمے کھانے کی ممانعت میں ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ کھجور اور انگور سے جو شراب بنائی جاتی ہے اسے بھی خمر کہا جاتا ہے ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے ۔
-
اس نبیذ کے بیان میں کہ جس میں شدت نہ پیدا ہوئی ہو اور نہ ہی اس میں نشہ پیدا ہوا ہو تو وہ حلال ہے ۔
-
اگر مہمان کے ساتھ پر کچھ اور آدمی بھی آجائیں تو میزبان کیا کرے ۔
-
بااعتماد میزبان کے ہاں اپنے ساتھ کسی اور آدمی کو لے جانے کے جواز میں
-
پانی برتن میں سانس لینے کی کراہت اور برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لے کر پانی پینے کے استحباب کے بیان میں
-
پانی یا دودھ ان جیسی کسی چیز کو شروع کرنے والے کے دائیں طرف سے تقسیم کرنے کے استحباب کے بیان میں
-
پیلو کے سیاہ پھل کی فضلیت کے بیان میں
-
دودھ پینے کے جواز میں
-
روغن قیر ملے ہوئے برتن تونبے سبز گھڑے اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت اور اس حکم کے منسوخ ہونے کے بیان میں
-
زمزم کھڑے ہو کر پینے کے بیان میں
-
سرکہ کی فضلیت اور اسے بطور سالن استعمال کرنے کے بیان میں
-
سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے مشکیزوں کے منہ باندھنے دروازوں کو بند کرنے چراغ بجھانے بچو رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور جانوروں کو مغرب کے بعد باہر نہ نکالنے کے استحباب کے بیان میں
-
شراب پینے کے سزا کے بیان میں جبکہ وہ شراب پینے سے توبہ نہ کرے ۔
-
شراب کا سرکہ بنانے کی حرمت کے بیان میں
-
شراب کی حرمت اور اس بات کے بیان میں کہ شراب انگور اور کھجور سے تیار ہوتی ہے
-
شراب کے دوا بنانے کی حرمت کے بیان میں
-
شوربہ کھانے کی جواز اور کدو کھانے کے استحباب کے بیان میں
-
لہسن کھانے کے جواز میں
-
مدینہ منورہ میں کھجوروں کی فضلیت کے بیان میں
-
مہمان کا اکرام اور ایثار کی فضیلت کے بیان میں
-
نبیذ اور برتنوں کو ڈھکنے کے بیان میں
-
کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں
-
کسی کھانے میں عیب نہ نکالنے کے بیان میں
-
کم کھانا ہونے کے باوجود مہمان نو ازی کی فضلیت کے بیان میں
-
کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں
-
کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں
-
کھانے کے لئے عاجزی اختیار کرنے کے استحباب اور کھانا کھانے کے لئے بیٹھنے کے طریقہ کے بیان میں
-
کھبنی کی فضلیت اور اس کے ذریعہ سے آنکھ کا علاج کروانے کے بیان میں
-
کھجور اور کوئی غلہ وغیرہ اپنے بال بچوں کے لئے جمع کر کے رکھنے کے بیان میں
-
کھجور کھاتے وقت گٹھلیاں نکال کر رکھنے کے استحباب اور مہمان کا میزبان کے لئے دعا کرنا اور میزبان کا نیک مہمان سے دعا کروانے کے استحباب میں
-
کھجور کے ساتھ ککڑی کھانے کے بیان میں
-
کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں