TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح مسلم
لباس اور زینت کا بیان
-
اس بات کے بیان میں کہ مصنوعی بالوں کا لگانا اور لگوانا اور گودنا اور گدوانا اور پلکوں سے بالوں کا اکھیڑنا اور اکھڑوانا اور دانتوں کو کشادہ کرنا اور اللہ کی بناوٹ میں تبدیلی کرنا سب حرام ہے ۔
-
ان عورتوں کے بیان میں کہ جو لباس پہننے کے باوجود ننگی ہیں خود بھی گمراہ ہیں اور دوسرں کو بھی گمراہ کر دیتی ہیں ۔
-
انگوٹھیاں پھینک دینے کے بیان میں ۔
-
اونٹ کی گردن میں تانت کے قلادہ ڈالنے کی کراہت کے بیان میں ۔
-
ایک ہی کپڑے میں صما اور احتباء کی ممانعت کے بیان میں ۔
-
بائیں ہاتھ کی چھنگلی میں انگوٹھی پہننے کے بیان میں
-
باب رنگنے میں یہود کی مخالفت کرنے کے بیان میں
-
جاندار کی تصویر بنانے کی حرمت اور فرشتوں کا اس گھر میں داخل نہ ہونا جس گھر میں کتا اور تصویر وہ کا بیان میں ۔
-
جانور کے چہرے کے علاوہ اس کے جسم کے کسی اور حصے پر داغ دینے کے جواز کے بیان میں
-
جانوروں کے چہروں پر مارنے اور ان کے چہروں کو نشان زردہ کرنے کی ممانعت کے بیان میں
-
جو تی پہنتے وقت پہلے دائیں پاؤں اور اتارتے وقت پہلے بائیں پاؤں کے استحباب اور ایک ہی جوتی میں چلنے کی کراہت کے بیان میں
-
جو تیاں پہننے کے استحباب کے بیان میں
-
چاندی کی انگوٹھی اور حبشی نگینہ کا بیان میں
-
چت لیٹ کر دونوں پاؤں میں سے ایک کو دوسرے پر رکھنے کی اباحت کے بیان میں
-
خضاب کرنے کے استحباب کے اور سیاہ رنگ کے خضاب کی حرمت کے بیان میں
-
دوران سفر کتا اور گھنٹی رکھنے کی ممانعت کے بیان میں
-
دھاری دار یمنی کپڑے پہننے کی فضلیت کے بیان میں
-
دھوکہ کا لباس پہننے اور جو چیز نہ ملے اس کے اظہار کرنے کی ممانعت کے بیان میں
-
راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت اور راستوں کے حقوق کی ادائیگی کی تاکید کے بیان میں
-
ضرورت سے زیادہ بستر اور لباس بنانے کی کراہت کے بیان میں
-
قالینوں کے جواز کے بیان میں
-
لباس میں تواضع اختیار کرنے اور سادہ اور موٹا کپڑا پہننے کے بیان میں
-
متکبرانہ انداز میں چلنے اور اپنے کپڑوں پر اترانے کی حرمت کے بیان میں
-
متکبرانہ انداز میں کپڑ لٹکا کر چلنے کی حرمت کے بیان میں
-
مرد کو عصفر سے رنگے ہوئے کپڑوں کے پہننے کی ممانعت کے بیان میں
-
مرد کے لئے جب اس کو خارش وغیرہ ہو تو ریشمی لباس پہننے کے جواز میں ۔
-
مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے وغیرہ کی حرمت کے بیان میں
-
مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں
-
مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں
-
مردوں کے لئے زعفران میں رنگے ہوئے کپڑوں کے پہننے کی ممانعت کے بیان میں
-
مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کے بیان میں
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انگوٹھی بنوانے کے بیان میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم عجم والوں کی طرف خط لکھنے کا ارادہ فرماتے ۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چاندی کی انگوٹھی اور اس پر محمد رسول اللہ کے نقش اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء کا اس انگوٹھی کے پہننے کے بیان میں
-
وسطی اور اس کے برابر والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت کے بیان میں