TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح مسلم
حج کا بیان
-
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبنر کی درمیانی جگہ ریاض الجنہ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبنر والی جگہ کی فضیلت کے بیان میں
-
اپنے احرام کو دوسرے محرم کے احرام کے ساتھ معلق کر نے کے جواز کے بیان میں
-
احد پہاڑ کی فضیلت کے بیان میں
-
احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور مشک کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں
-
احرام والے کو اپنا سر اور بدن دھونے کے جواز کے بیان میں
-
احرام والے کے لئے اپنی آنکھوں کا علان کروانے کے جواز کے بیان میں
-
احرام کی اقسام کے بیان میں
-
احرام کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے جواز کے بیان میں
-
احرام کے وقت قربانی کے اونٹ کو شعار کرنے اور اسے قلادہ ڈالنے کا بیان میں
-
احصار کے وقت احرام کھولنے کے جوازقران اور قارن کے لئے ایک ہی طواف اور ایک ہی سعی کے جواز کے بیان میں
-
اس بات کے بیان میں کہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لوگوں کا یہ کہنا کہ آپ کا یہ کیا فتوی ہے کہ جس میں لوگ مشغول ہیں ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ احرام اور غیر احرام والے کے لئے حرم اور غیر حرم میں جن جانوروں کا قتل مستحب ہے ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ جب حج وغیرہ کے سفر سے واپس لوٹا جائے تو کیا دعائیں پڑھے
-
اس بات کے بیان میں کہ حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والے کے لئے کونسا لباس پہننا جائز ہے اور کونسا نا جائز ہے ؟
-
اس بات کے بیان میں کہ عرجہ سارا ہی ٹھہرنے کی جگہ ہے ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ عمر میں ایک مرتبہ حج فرض کیا گیا ہے ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ عمرہ کا احرام باندھنے والا طواف کے ساتھ سعی کرنے سے پہلے حلال نہیں ہو سکتا اور نہ ہی حج کا احرام باندھنے والا طواف قدوم سے پہلے حلال ہو سکتا ہے یعنی احرام نہیں کھول سکتا ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ قارن اس وقت احرام کھولے جس وقت کہ مفرد بالحج احرام کھولتا ہے ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ مشرک نہ تو بیت اللہ کا حج کرے اور نہ ہی بیت اللہ کا کوئی برہنہ ہو کر طواف کرے اور حج اکبر کے دن کے بیان میں
-
اس بات کے بیان کہ صفا ومروہ کے درمیان سعی حج کا رکن ہے اسکے بغیر حج نہیں ۔
-
اس مسجد کے بیان میں جس کے بنیاد تقوی پر رکھی گئی
-
اونٹ وغیرہ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف اور چھڑی وغیرہ سے حجر اسود کو استلام کر نے کے جواز کے بیان میں
-
ایسے وقت احرام باند ھنے کی فضیلت کے بیان میں کہ جس وقت سواری مکہ مکرمہ کی طرف متوجہ ہو کر کھڑی ہو جائے ۔
-
باب تشریق کے دنوں میں منی میں رات گزارنے کے وجوب کے بیان میں
-
باب قربانی کے جانوروں اونٹ اور گائے میں اشتراک کے جواز کے بیان میں
-
بچے کے حج کے صحیح ہونے کے بیان میں
-
بذات خود حرم نہ جانے والوں کے لئے قربانی کے جانور کے گلے میں قلادہ ڈال کر بھیجنے کے استحباب کے بیان میں
-
تلیبہ پڑھنے اور اس کا طریقہ اور اس کے پڑھنے کے وقت کے بیان میں
-
تین مسجدوں کی فضیلت کے بیان میں
-
جمرات کو سات کنکریاں مارنے کے بیان میں
-
حاجی اور غیر حاجی کے لئے کعبة اللہ میں داخلے اور اس میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
-
حاجی کا قربانی کے دن جمرہ عقبہ کی رمی تک تلبیہ پڑھتے رہنے کے استحباب کے بیان میں
-
حاجی کے لئے طواف قدوم اور اس کے بعد سعی کرنے کے استحباب کے بیان میں
-
حج افراد اور قران کے بیان میں
-
حج اور عمرہ میں تمتع کے بیان میں
-
حج اور عمرہ وغیرہ کی غرض سے گزرنے والوں کے لئے ذی الخلیفہ میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
-
حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کے استحباب کے بیان میں
-
حج اور عمرہ کے فضیلت کے بیان میں
-
حج تمتع کرنے والوں پر قربانی کے واجب ہونے اور اس بات کے بیان میں کہ قربانی کی استطاعت نہ ہونے کی صورت میں حج دنوں میں تین روزے اور اپنے گھر کی طرف لوٹ کر سات روزے رکھے ۔
-
حج تمتع کے جواز کے بیان میں
-
حج میں تمتع اور قران کے جواز کے بیان میں
-
حج کی مواقیت حدود کے بیان میں
-
حج کے دنوں میں پانی پلا نے کے فضیلت اور اس سے دینے کے استحباب کے بیان میں
-
حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے جواز کے بیان میں
-
حج یا عمرہ یا ان دونوں کا احرام باندھنے والے پر خشکی کا شکار کرنے کی حرمت کے بیان میں
-
حجاج کا مکہ میں اتر نے اور مکہ کے گھروں کی وراثت کے بیان میں
-
حیض ونفاس والی عورتوں کے احرام اور احرام کے لئے غسل کے استحباب کے بیان میں
-
ذی الحلیفہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کے بیان میں
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ خبر دینے کے بیان میں کہ لوگ مدینہ ہی کو بخیر ہونے کے باوجود چھوڑیں گے ۔
-
رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنے کی فضیلت کے بیان میں
-
سعی مکرر نہ کرنے کے بیان میں
-
سفر حج وغیرہ کے موقع پر ذکر کے نے کے استحباب کے بیان میں
-
شدید مجبوری کی حالت میں قربانی کے اونٹ پر سوار ہونے کے جواز کے بیان میں
-
طاعون اور دجال سے مدینہ منورہ کا محفوظ رہنے کے بیان میں ۔
-
طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینے کو استحباب کے بیان میں ۔
-
طواف میں دویمانی رکنوں کے استلام کے استحباب کے بیان میں
-
طواف وداع کے وجوب اور حائضہ عورت سے طواف معاف ہونے کے بیان میں
-
عاجز اور بوڑھا وغیرہ یا میت کی طرف سے حج کرنے کے بیان میں
-
عرفات سے مزدلفہ کی طرف واپسی اور اس رات مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں اکٹھی پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
-
عرفہ کے دن منی سے عرفات کی طرف جاتے ہوئے تکبیر اور تلبیہ پڑھنے کے بیان میں
-
عرفہ کے دن کی فضیلت کے بیان میں
-
عمرہ کرنے والوں کے لئے اپنے بالوں کے کٹوانے یا اپنے سر کو منڈانے کے جواز کے بیان میں
-
عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں
-
فتوحات کے دور میں مدینہ میں لوگوں کو سکونت اختیار کرنے کی ترغیب کے بیان میں
-
قربانی والے دن طواف افاضہ کے استحباب میں
-
قربانی کا جانور چلتے چلتے جب راستے میں تھک جائے تو کیا کرے؟
-
قربانی کے جانوروں کا گوشت اور ان کی کھال اور ان کی جھول صدقہ کرنے کے بیان میں
-
قربانی کے دن جمرہ عقبہ کو سوار ہو کر کنکریاں مارنے کے استحباب اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کے بیان میں کہ تم مجھ سے حج کے احکام سیکھ لو
-
قربانی کے دن کنکریاں مارنے پھر قربانی کرنے پھر حلق کرانے اور حلق وائیں جانب سے سر منڈا شروع کرنے کی سنت کے بیان میں
-
قصر سے حلق کی زیادہ فضلیت ہے اور قصر کے جواز کے بیان میں
-
محرم جب انتقال کر جائے تو کیا کیا جائے ؟
-
محرم کو جب کوئی تکلیف وغیرہ پیش آجائے تو سر منڈانے فدیہ اور اس کی مقدار کے بیان میں
-
محرم کے پچھنے لگوانے کے جواز کے بیان میں
-
مدینہ منورہ کا خبیث چیزوں سے پاک ہونے اور مدینہ کا نام طابہ اور طیبہ رکھے جانے کے بیان میں
-
مدینہ منورہ کی فضیلت اور اس میں نبی کریم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برکت کی دعا اور اس کی حدود حرم کے بیان میں
-
مدینہ میں رہنے والوں کو تکالیف پر صبر کرنے کی فضیلت کے بیان میں
-
مدینہ والوں کو تکلیف پہچانے کی حرمت اور یہ کہ جو ان کو تکلیف دے گا اللہ اسے تکلیف میں ڈالے گا ۔
-
مدینہ والوں کے لئے ذی الحلیفہ کی مسجد سے احرام باندھنے کے حکم کے بیان میں
-
مزدلفہ میں نحر کے دن صبح کی نماز جلدی پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
-
مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں
-
مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی فضیلت کے بیان میں
-
مکہ مکرمہ میں بلندی والے حصہ سے داخل ہونے اور نچلے والے حصے سے نکلنے کے استحباب کے بیان میں
-
مکہ مکرمہ میں جب داخلہ ہو تو ذی طوی میں رات گزارنے اور غسل کرنے اور دن کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے استحباب میں
-
مکہ مکرمہ میں شکار کی حرمت کا بیان
-
مکہ مکرمہ میں ضرورت کے بغیر اسلحہ اٹھانے کی ممانعت کے بیان میں
-
مہاجر کے مکہ مکرمہ میں قیام کرنے کے بیان میں
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے بیان میں
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حج کی کیفیت کے بیان میں
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عمرہ کی تعداد کے بیان میں
-
وادی بطن سے جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے اور ہر ایک کنکری مارنے کے ساتھ تکبیر کہنے کے بیان میں
-
وادی محصب میں اتر نے کے استحباب کے بیان میں
-
وقوف اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کہ جہاں سے دوسرے لوگ لوٹتے ہیں وہان سے تم بھی لوٹو کے بیان میں
-
ٹھیکری کے بقدر کنکریاں مارنے کے استحباب کے بیان میں
-
کعبہ کی دیوار اور اس کے دروازے کے بیان میں
-
کعبہ کی عمارت توڑنا اور اس کی تعمیر کے بیان میں
-
کمزور لوگ اور عورتوں وغیرہ کو مزدلفہ سے منی کی طرف رات کے حصہ میں روانہ ہونے کے استحباب کے بیان میں ۔
-
کنکریوں مارنے کے مستحب وقت کے بیان میں
-
کھڑے کھڑے اونٹ کے پاؤں باندھ کر اونٹ کو نحر کرنے کے استحباب کے بیان میں
-
یہ شرط لگا کر احرام باندھنا کہ بیماری یا اور کسی عذر کی بنا پر احرام کھول دوں گا کے جواز کے بیان میں