TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح مسلم
جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان
-
اس بات کے بیان میں کہ اللہ جنت والوں سے اپنی رضا کا اعلان فرمائے گا اور اس بات کے بھی کہ اللہ ان سے کبھی ناراض نہیں ہوگا ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ جنت میں سب سے پہلا جو گروہ داخل ہوگا ان کی صورتیں چودہویں رات کے چاند کی طرح ہوں گی
-
اس بات کے بیان میں کہ جنت والے جنت میں ایک دوسرے کے بالا خانے اس طرح دیکھیں گے جس طرح کہ تم آسمانوں میں ستاروں کو دیکھتے ہو۔
-
اس بات کے بیان میں کہ جنت والے ہمیشہ کی نعمتوں میں رہیں گے اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان میں اور آواز آئے گی کہ یہ جنت ہے تم اپنے اعمال کے بدلہ میں
-
اس بات کے بیان میں کہ دوزخ میں ظالم متکبر داخل ہوں گے اور جنت میں کمزور مسکین داخل ہوں گے۔
-
ان صفات کے بیان میں کہ جن کے ذریعہ دنیا ہی میں جنت والوں اور دوزخ والوں کو پہچان لیا جاتا ہے ۔
-
ان لوگوں کے بیان میں کہ جنہیں اپنے گھر اور مال کے بدلہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار پیارا ہوگا۔
-
جنت میں ایک ایسے بازار کے بیان میں کہ جس میں جنتیوں کی نعمتوں اور ان کے حسن وجمال میں اضافہ ہو جائے گا ۔
-
جنت میں ایک ایسے درخت کے بیان میں کہ جس کے سائے میں چلنے والا سوار سو سال تک چلتا رہے گا پھر بھی اسے طے نہیں کر سکے گا ۔
-
جنت میں کچھ ایسی قوموں کے داخل ہونے کے بیان میں کہ جن کے دل پرندوں کی طرح ہوں گے
-
جنت والوں کی صفات کےء بیان میں اور یہ کہ وہ صبح و شام اپنے رب عزوجل کی پاکی بیان کریں گے ۔
-
جنت کے خیموں اور جو مومنیں اور ان کے متعلقیں اس میں رہیں گے ان کی شان کے بیان میں
-
جہنم کے بیان میں اللہ عزوجل ہمیں اس سے پناہ نصیب فرمائے ۔
-
دنیا میں جو جنت کی نہریں ہیں کے بیان میں
-
دنیا کے فنا ہونے اور قیامت کے دن حشر کے بیان میں
-
قیامت کے دن حساب کے ثبوت کے بیان میں
-
قیامت کے دن کی حالت کے بیان میں اللہ پاک قیامت کے دن کی سختیوں میں ہماری مد فرمائے ۔
-
موت کے وقت اللہ تعالیٰ کی ذات سے اچھا گمان رکھنے کے حکم کے بیان میں
-
میت پر جنت یا دوزخ پیش کئے جانے قبر کے عذاب اور اس سے پناہ مانگنے کے بیان میں
-
وعظ ونصیحت میں میانہ روی اختیار کرنے کے بیان میں