TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح مسلم
ایمان کا بیان
-
آخرت میں مومنوں کے لئے اللہ سبحانہ وتعالی کے دیدار کے بیان میں
-
ازار بند شلوار پاجامہ وغیرہ ٹخنوں سے بیچے لٹکانے اور عطیہ دے کر احسان جتلانے اور جھوٹی قسم کھا کر سامان بیچنے والوں کی سخت حرمت اور ان تین آدمیوں کے بیان میں کہ جن سے اللہ قیامت کے دن بات نہیں فرمائیں گے اور نہ ہی ان کی طرف نظر رحمت فرمائیں گے اور نہ ہی ان کو پاک کریں گے اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہوگا ۔
-
اس ایمان کے بیان میں جو جنت میں داخل ہونے کا سبب بنتا ہے اور وہ احکام جن پر عمل کی وجہ سے جنت میں داخلہ ہوگا
-
اس بات کی دلیل کا بیان کہ حالت کفر میں مرنے والے کو اسکا کوئی عمل فائدہ نہیں دیگا
-
اس بات کی دلیل کے بیان میں کہ خود کشی کرنے والا کافر نہیں ہوگا
-
اس بات کے بیان میں کہ اسلام اور حج اور ہجرت پہلے گناہوں کو مٹادیتے ہیں
-
اس بات کے بیان میں کہ اسلام میں ابتدائے میں اجنبی تھا اور اتنہا میں بھی اجنبی ہو جائے گا اور یہ کہ سمٹ کر مسجدوں میں گھس جائے گا
-
اس بات کے بیان میں کہ انصار اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت ایمان اور ان سے بغض نفاق کی علامات میں سے ہے
-
اس بات کے بیان میں کہ ایمان کی خصلت یہ ہے کہ اپنے لئے جو پسند کرے اپنے مسلمان بھائی کے لئے بھی وہی پسند کرے
-
اس بات کے بیان میں کہ بری بات سے منع کرنا ایمان میں داخل ہے اور یہ کہ ایمان بڑھتا اور کم ہوتا ہے
-
اس بات کے بیان میں کہ جو آدمی جھوٹی قسم کھا کر کسی کا حق مارے اسکی سزا دوزخ ہے ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ جو آدمی کسی کا ناحق مال مارے تو اس آدمی کا خون جس کا مال مارا جا رہا ہے اس کے حق میں معاف ہے اور اگر وہ مال مارتے ہوئے قتل ہو گیا تو دوزخ میں جائے گا اور اگر وہ قتل ہو گیا جس کا مال مارا جا رہا تھا وہ تو شہید ہے ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ جو آدمی کفر پر مرا وہ دوزخی ہے اسے نہ ہی کسی کی شفاعت اور نہ ہی مقربین کی قرابت کوئی فائدہ دے گی ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کیا تو وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائے ہوئے مرا وہ دوزخ میں داخل ہوگا ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کو رب اسلام کو دیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رسول مان کر راضی ہو پس وہ مومن ہے اگرچہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کرے
-
اس بات کے بیان میں کہ مومن وہی ہے جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنے گھر والوں والد اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبت ہو
-
اس بات کے بیان میں کہ کافر کا لا الہ الا اللہ کہنے کے بعد قتل کرنا حرام ہے ۔
-
اس بات کے بیان میں کہ کیا زمانہ جاہلیت میں کئے گئے اعمال پر مواخذہ ہوگا
-
اس بات کے بیان کیں کہ آخری زمانہ میں ایمان رخصت ہو جائے گا
-
اس چیز کے بیان میں کہ اللہ تعالیٰ نے دل میں آنے والے ان وسوسوں کو معاف کر دیا ہے جب تک کہ دل میں پختہ نہ ہو جائیں
-
اس چیز کے بیان میں کہ اللہ تعالیٰ نے دل میں آنے والے ان وسوسوں کو معاف کر دیا ہے جب تک کہ دل میں پختہ نہ ہو جائیں اور اللہ پاک کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور اس بات کے بیان میں کہ نیکی اور گناہ کے ارادے کا کیا حکم ہے ۔
-
اس زمانے کے بیان میں کہ جس میں ایمان قبول نہیں کیا جائے گا ۔
-
اس فرمان کے بیان میں کہ اللہ تعالیٰ آدم علیہ السلام سے فرمائیں گے کہ دوزخیوں کے ہر ہزار میں سے نو سو ننانوے نکال لو۔
-
اسلام لانے کے بعد کافر کے گزشتہ نیک اعمال کے حکم کے بیان میں
-
اسلام کی فضیلت اور اس بات کے بیان میں کہ اسلام میں کونسے کام افضل ہیں
-
اسلام کے ارکان اور ان کی تحقیق کے بیان میں
-
اسلام کے بڑے بڑے ارکان اور ستونوں کے بیان میں
-
اسلام کے جامع اوصاف کا بیان
-
اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شریعت کے احکام پر ایمان لانے کا حکم کرنا اور اسکی طرف لوگوں کو بلانا اور دین کے بارے میں پوچھنا یاد رکھنا اور دوسرں کو اسکی تبلیغ کرنا
-
اللہ تعالیٰ کے دیدار کی کیفیت کا بیان
-
اللہ تعالیٰ کے فرمان ولقد راہ نزلہ اخری کے معنی اور کی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کی رات اپنے رب کا دیدار ہوا کے بیان میں
-
اللہ کے اس فرمان میں کہ اے نبی اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرائیں ۔
-
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آسمانوں پر تشریف لے جانا اور فرض نمازوں کا بیان
-
ان خصلتوں کے بیان میں جن سے ایمان کی حلاوت حاصل ہوتی ہے ۔
-
ان نمازوں کے بیان میں جو اسلام کے ارکان میں سے ایک رکن ہیں
-
ایسے لوگوں سے قتال کا حکم یہاں کہ وہ لا الہ الا اللہ کہیں
-
ایمان اور اسلام اور احسان اور اللہ سبحانہ وتعالی کی تقدیر کے اثبات کے بیان میں
-
ایمان والوں کی ایمان میں ایک دوسرے پر فضیلت اور یمن والوں کے ایمان کی ترجیح کے بیان میں
-
ایمان کی حالت میں وسوے اور اس بات کا بیان میں کہ وسوسہ آنے پر کیا کہنا چاہئے ؟
-
ایمان کی شاخوں کے بیان میں کہ ایمان کی کونسی شاخ افضل اور کونسی ادنی اور حیاء کی فضیلت اور اس کا ایمان میں داخل ہونے کے بیان میں
-
بعض دلوں سے ایمان وامانت اٹھ جانے اور دلوں پر فتنوں کے آنے کا بیان
-
بعض مسلمانوں کے بغیر حساب اور بغیر عذاب کے جنت میں داخل ہونے کے بیان میں
-
بڑے بڑے گناہوں اور سب سے بڑے گناہ کے بیان میں
-
بھاگے ہوئے غلام پر کافر ہونے کا اطلاق کرنے کے بیان میں
-
تو حید ورسالت کی گواہی کی طرف دعوت دینا اور اسلام کے ارکان کا بیان
-
تکبر کے حرام ہونے کے بیان میں
-
جاننے کے باوجود اپنے باپ کے انکار کرنے والے کے ایمان کی حالت کا بیان
-
جس نے کہا بارش ستاروں کی وجہ سے ہوتی ہے اس کے کفر کا بیان
-
جنت میں صرف ایمان والے جائیں گے ایمان والوں سے محبت ایمان کی نشانی ہے اور کثرت سلام آپس میں محبت کا باعث ہے
-
جنت والوں میں سے آدھے اس امت محمدیہ میں سے ہونے والوں کا بیان
-
جو شخص عقیدہ تو حید پر مرے گا وہ قطعی طور پر جنت میں داخل ہوگا
-
چغل خوری کی سخت حرمت کے بیان میں
-
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نازل ہونے اور ہمارے نبی حضرت محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شریعت کے مطابق فیصلہ کرنے کے بیان میں
-
خود کشی کی سخت حرمت اور اس کو دوزخ کے عذاب اور یہ کہ مسلمان کے علاوہ جنت میں کوئی داخل نہیں ہوگا کے بیان میں
-
خوفزدہ کے لئے ایمان کو پو شیدہ رکھنے کے جواز کے بیان میں
-
دلائل کے اظہار سے دل کو زیادہ اطمیں ان حاصل ہونے کے بیان میں
-
دوزخ والوں سے سب سے ہلکے عذاب کے بیان میں
-
دوزخیوں میں سے سب سے آخر میں دوزخ سے نکلنے والے کے بیان میں
-
دین خیر خواہی اور بھلائی کا نام ہے
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف وحی کے آغاز کے بیان میں
-
رعایا کے حقوق میں خیانت کرنے والے حکمران کے لئے دوزخ کا بیان
-
سب سے افضل عمل اللہ پر ایمان لانے کے بیان میں
-
سب سے بڑے گناہ شرک اور اس کے بعد بڑے بڑے گناہوں کے بیان میں
-
سچے دل سے ایمان لانے اور اس کے اخلاص کے بیان میں
-
سدرہ المنتہی کا بیان
-
شفاعت کے ثبوت اور موحدوں کو دوزخ سے نکالنے کے بیان میں
-
طاعات کی کمی سے ایمان میں کمی واقع ہونا اور ناشکری اور کفران نعمت پر کفر کے اطلاق کے بیان میں
-
فتنوں کے ظاہر ہونے سے پہلے نیک اعمال کی طرف متوجہ ہونے کے بیان میں
-
قرب قیامت کی اس ہوا کے بیان میں کہ جس کے اثر سے ہر وہ آدمی مر جائے گا جس کے دل میں تھوڑا سا ایمان بھی ہوگا۔
-
گناہ کرنے سے ایمان کم ہو جاتا ہے اور گناہ کرتے وقت گنہگار سے ایمان علیحدہ ہو جاتا ہے یعنی اس کا ایمان کامل نہیں رہتا ۔
-
مال غنیمت میں خیانت کی سخت حرمت اور اس بات کے بیان میں کہ جنت میں صرف مومن داخل ہوں گے ۔
-
مسلمان بھائی کو کافر کہنے والے کے حال کے بیان میں
-
مسیح بن مریم اور مسیح دجال کے ذکر کے بیان میں
-
منافق کی خصلتوں کے بیان میں
-
منہ پر مارنے گریبان پھاڑنے اور جاہلیت کے زمانہ جیسی چیخ وپکار کی حرمت کے بیان میں
-
موت کے وقت نزع کا عالم طاری ہونے سے پہلے پہلے اسلام قابل قبول ہے اور مشرکوں کے لئے دعائے مغفرت جائز نہیں اور شرک پر مرنے والا دوزخی ہے کوئی وسیلہ اس کے کام نہ آئے گا
-
مومن کے اس خوف کے بیان میں کہ اس کے اعمال ضائع نہ ہو جائیں
-
مومنوں سے تعلق رکھنے اور غیر مومنوں سے قطع تعلق اور برائت کا بیان
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی امت کے لئے دعا فرمانا اور بطور شفقت رونے کا بیان
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اس بات کو پسند کرنا کہ میں اپنی امت کے لئے شفاعت کی دعا سنبھال کر رکھوں
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت کی وجہ سے ابوطالب کے عذاب میں تخفیف کے بیان میں
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان میں کہ میں سب سے پہلے جنت میں شفاعت کروں گا اور تمام انبیاء علیہ السلام سے زیادہ میرے تابع دار ہوں گے ۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کہ اللہ سوتا نہیں اور اس فرمان ککہ اس کا حجاب نور ہے اگر وہ اسے کھول دے تو اس کے چہرے کی شعاعیں جہاں تک اس کی نگاہ پہنچتی ہے اپنی مخلوق کو جلا ڈالے کے بیان میں
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کہ وہ تو نور ہے میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں اور اس فرمان کہ میں نے ایک نور دیکھا ہے کے بیان میں
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کے بیان میں کہ مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر ہے ۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے بیان میں کہ جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے بیان میں کہ جو ہم پر اسلحہ اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے بیان میں کہ میرے بعد کافروں جیسے کام نہ کرنے لگ جانا کہ آپس ہی میں ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو ۔
-
نسب میں طعنہ زنی اور میت پر رونے پر کفر کے اطلاق کے بیان میں
-
نماز کو چھوڑنے پر کفر کے اطلاق کے بیان میں
-
کمزور ایمان والے کی تالیف قلب کرنے اور بغٰیر دلیل کے کسی کو مومن نہ کہنے کے بیان میں
-
ہمارے نبی حضرت محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رسالت پر ایمان لانے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کی وجہ سے باقی تمام شریعتون کی منسوخ ماننے کے وجوب کے بیان میں
-
ہمسایہ اور مہماں کی عزت کرنا اور نیکی کی بات کے علاوہ خاموش رہنا ایمان کی نشانیوں میں سے ہے کا بیان
-
ہمسایہ کو تکلیف دینے کی حرمت کے بیان میں