TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
-
اس امر کا بیان کہ باہم جھگڑا اور اس میں تعمق اور دین میں غلو اور بدعت مکروہ ہے۔
-
اس امر کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منع فرماناتحریم کا سبب ہے بجز اس کے جس کا مباح ہونامعلوم ہو۔
-
اس شخص کا بیان جس نے خیال کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار نہ کرنا حجت ہے۔
-
اس شخص کا بیان جو سائل کے سمجھنے کے لئے اصل معلوم کو اصل ظاہر سے تشبیہ دے جس کا حکم اللہ تعالیٰ نے بیان کردیا ہے۔
-
اس شخص کے خلاف دلیل جو اس کا قائل ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام احکام ظاہر تھے (تمام صحابہ کو معلوم تھے)
-
اس شخص کے گناہ کا بیان جس نے گمراہی کی طرف بلایا یا کوئی برا طریقہ ایجاد کیا۔
-
اس شخص کے گناہ کا بیان جس نے کسی بدعتی کو پناہ دی۔
-
اگر کوئی عامل یاحاکم اجتہاد کرے اور علم نہ ہونے کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے خلاف ہو تو اس کا حکم مردود ہے۔
-
اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ یاتمہیں فرقے فرقے بنادے
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ آپ کو اس امر میں کوئی دخل نہیں
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ ان کے معاملات آپس کے مشورے سے طے پاتے ہیں۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ انسان سب سے زیادہ جھگڑالو ہے۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے اسی طرح تم کو بیچ کی امت بنایا۔
-
ان احکام کا بیان جو دلائل کے ذریعے پہچانے جاتے ہیں۔
-
جو اللہ تعالیٰ نے نازل کیا ہے اس کے مطابق قاضیوں کے اجتہاد کا بیان
-
جھگڑا کے مکروہ ہونے کا بیان
-
حاکم کے اجر کا بیان جبکہ وہ اجتہاد کرے اور اجتہاد میں غلطی یاصحت ہو
-
رائے کی مذمت اور قیاس میں تکلف کی کراہت کا بیان۔
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی پیروی کرنے کا بیان۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جب کسی ایسی چیز سے متعلق سوال کیا جاتا جس کے متعلق آپ پر وحی نازل نہیں ہوئی ہوتی تو فرماتے میں نہیں جانتا۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے مردوں اور عورتوں کو تعلیم رائے، تمثیل سے نہیں کرتے تھے۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ تم اپنے سے پہلی امتوں کے طریقوں کی پیروی کرنے لگوگے۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ میری امت میں سے کچھ لوگ ہمیشہ حق پر غالب رہیں گے اور وہ جنگ کرتے ہوں گے یہ لوگ اہل علم ہیں
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہل علم کو اتفاق پر رغبت دلانے کا بیان
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اہل کتاب سے کسی چیز کے متعلق نہ پوچھو۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کہ میں جوامع الکلم کے ساتھ بھیجا گیا ہوں
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے افعال کی اقتداء کرنے کا بیان
-
کثرت سوال اور بے فائدہ تکلف کی کراہت کا بیان۔
-
یہ باب بھی سرخی سے خالی ہے۔
-
یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔