TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
-
( یہ باب ترجمہ الباب سے خالی ہے)
-
اپنے ظالم یا مظلوم بھائی کی مدد کرو۔
-
اس شخص کا بیان جس نے لقطہ کو مشتہر کیا اور حاکم کے سپرد نہ کیا ۔
-
اس شخص کا بیان جو اپنے اونٹ بلاط ( مسجد کے دروازے پر بچھے ہوئے پتھر) یا مسجد کے دروازے پر باندھ دے ۔
-
اس شخص کا بیان جو اپنے مال کی حفاظت کے لیے جنگ کرے۔
-
اس شخص کا بیان جو جان بوجھ کر ناحق جھگڑا کرے۔
-
اس شخص کا بیان جو شاخوں اور لوگوں کے لئے تکلیف دہ چیزوں کو راستے سے اٹھا کر پھینک دے ۔
-
اس شخص کا گناہ جو کسی کی زمین ظلما َ َلے لے ۔
-
اگر لقطہ کا مالک ایک سال تک نہ ملے، تو وہ اس کا ہے جو اس کو پائے ۔
-
اگر کسی کی دیوار گرادے تو ویسی بنا دے۔
-
اگر کوئی شخص کسی کا پیالہ یا اور کوئی چیز توڑ دے،
-
اگر کوئی شخص کسی کو اجازت دے یا اس کو معاف کردے مگر یہ نہ بیان کرے کہ کتنا معاف کیا یا کتنے کی اجازت دی ۔
-
اگر کوئی شخص کسی کو کسی کی اجازت دے تو جائز ہے ۔
-
اگر کوئی شخص کسی کے ظلم کو معاف کر دے تو رجوع نہیں کر سکتا ۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول وہ بڑا سخت جھگڑا لو ہے ۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ سن لو ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے ۔
-
اہل مکہ کے لقطہ کا کس طرح اعلان کیا جائے اور طاؤس، ابن عباس سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ مکہ میں گری ہوئی چیز وہی اٹھائے، جو اس کو مشتہر کرے اور خالد نے بواسطہ عکرمہ، ابن عباس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا کہ وہاں (مکہ) کی گری ہوئی چیز کا اٹھانا، اسی کے لئے جائز ہے، جو مشتہر کرے اور احمد بن سعد نے بیان کیا کہ ہم سے روح نے بواسطہ زکریا، عمر و بن دینار عکرمہ، ابن عباس حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہاں کا درخت نہ کاٹا جائے اور نہ وہاں کا شکار بھگایا جائے اور نہ وہاں کی گری ہوئی چیز کا مشتہر کرنے والے کے سوا کسی کے لئے اٹھانا حلال ہے، اور نہ وہاں کی گھاس کاٹی جائے، تو عباس نے عرض کیا! یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مگر اذخر کی اجازت دے دیجئے، تو آپ نے فرمایا اچھا اذخر کاٹ سکتے ہیں ۔
-
ایک شخص نے کسی پر ظلم کیا اور مظلوم اس کو معاف کر دے تو کیا اس کے ظلم کو بیان کرنا ضروری ہے ۔
-
ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر ظلم نہ کرے اور نہ کسی کو ظلم کرنے دے ۔
-
بالا خانوں میں بلند اور پست جھروکوں اور روشندان بنا نے کا بیان ۔
-
بکریوں کا تقسیم کرنا اور اس میں انصاف کرنا۔
-
بکریوں کے تقسیم کرنے کا بیان۔
-
تقسیم میں ایک اونٹ کو دس بکریوں کے برابر سمجھنے والے کا بیان۔
-
جب شرکاء گھر وغیرہ کو تقسیم کر لیں تو انہیں رجوع کا حق نہیں اور نہ شفعہ ہے
-
جب لقطہ کا مالک ایک سال بعد آئے تو اس کو واپس کر دے اس لئے کہ وہ اس ( پانے والے) کے امانت ہے ۔
-
جو مال دو شریکوں میں مشترک ہو، تو زکوٰۃ میں دونوں آپس میں مجرا کر لیں ۔
-
جھگڑے کے وقت بد زبانی کرنے کا بیان ۔
-
دو کھجوریں ملا کر کھانا منع ہے، جب تک اس کے ساتھی اس کو اجازت نہ دے۔
-
راستہ میں شراب بہانے کا بیان۔
-
راستہ میں کنواں کھودنے کا بیان جب کہ اس سے کسی کو تکلیف نہ ہو ۔
-
راستہ میں کھجور پانے کا بیان ۔
-
زمین وغیرہ میں شرکت کا بیان۔
-
سائبان میں بیٹھنے کا بیان اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ (رضی اللہ عنہم اجمعین) سقیفہ بن ساعدہ میں بیٹھے ۔
-
سونا چاندی اور جس چیز میں صرف ہوتی ہے، شرکت کا بیان۔
-
شریکوں کے درمیان اشیاء کی ٹھیک ٹھیک قیمت لگانے کا بیان۔
-
صلیب توڑنے اور سور مار ڈالنے کا بیان۔
-
ظلم قیامت کے دن تاریکیوں کی شکل میں ہوگا ۔
-
عام راستے میں جو وسیع میدان ہو، جب لوگ اختلاف کریں پھر اس کے مالک وہاں مکان بنانا چاہیں تو راستہ کے لئے سات گز چھوڑ دیں ۔
-
قربانی کے جانور اور اونٹوں میں شریک ہونے کا بیان اور جب کوئی شخص کسی کو ہدی میں شریک کرے جب وہ قربانی کا جانور روانہ کرے۔
-
گری پڑی چیز اٹھا نے کا بیان اور جب اس کا مالک اس کی نشانیاں بتا دے تو اسکو واپس کر دے ۔
-
گم شدہ بکری کا بیان ۔
-
گھروں کے صحن اور وہاں بیٹھنے اور راستہ میں بیٹھنے کا بیان، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ابوبکر نے اپنے گھر کے صحن میں مسجد بنائی جہاں وہ نماز اور قرآن پڑھتے، مشرکین کی عورتیں اور ان کے بچے ان کے پاس جمع ہو جاتے اور سن کر خوش ہوتے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان دنوں مکہ میں تشریف رکھتے تھے ۔
-
لونڈی غلام میں شرکت کا بیان۔
-
مالک کی اجازت کے بغیر لوٹنے کا بیان عبادہ نے کہا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات پر بیعت کی کہ لوٹ مار نہیں کریں گے ۔
-
مزارعت میں ذمی اور مشرکین کی شرکت کا بیان۔
-
مظالم کے قصاص کا بیان ۔
-
مظلوم کو اگر ظالم کا مال مل جائے تو وہ اپنا بدلہ لے سکتا ہے۔ ابن سیرین نے کہا اپنے حق کے برابر لے سکتا ہے، اور یہ آیت پڑھی کہ اگر تم بدلہ لو، تو اسی قدر جس قدر تمہیں تکلیف پہنچی ہے ۔
-
مظلوم کی بد دعا سے بچنے اور ڈرنے کا بیان ۔
-
مظلوم کی مدد کر نے کا بیان ۔
-
کسی قوم کے گھورے ( گندگی کے ڈھیر) کے پاس ٹھہرنے اور پیشاب کرنے کا بیان۔
-
کسی کا جانور اس کی اجازت کے بغیر نہ دوہا جائے ۔
-
کوئی شخص اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں کھونٹیاں گاڑنے سے نہ روکے ۔
-
کھانے اور زادراہ اور اسباب میں شرکت کا بیان، اور ناپ تول کر بیچی جانے والے چیز انداز سے سے یا مٹھی مٹھی کر کے کس طرح تقسیم کی جائے جب کہ مسلمان زادراہ میں کچھ حرج نہ سمجھیں کہ کوئی چیز یہ کھالے اور کوئی چیز وہ کھائے، اسی سونے چاندی کو انداز سے بانٹنے اور کھجور کھجور ملا کر کھانے کا بیان۔
-
کھانے وغیرہ میں شرکت کا بیان اور بیان کیا جاتا ہے، کہ ایک شخص نے کسی چیز کا مول کیا تو دوسرے شخص نے اس کو آنکھ سے اشارہ کیا، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خیال کیا کہ وہ اسکا شریک ہے۔
-
کھوئے ہوئے اونٹ کا بیان ۔
-
کیا تقسیم میں اور حصہ لینے میں قرعہ اندازی کی جائے؟
-
کیا جائز ہے کہ لقطہ اٹھا لے اور اس کو ضائع ہونے کے لئے نہ چھوڑے تاکہ کوئی غیر مستحق آدمی اس کو نہ لے لے ۔
-
کیا مٹکے توڑ دالے جائیں، جس میں شراب رکھی جاتی ہے، مشک پھاڑ دی جائے اور کوئی شخص کسی بت یا صلیب یا طنبور یا بے فائدہ چیز کو اپنی لکڑی سے توڑ (ا) ڈالے (تو کیا حکم ہے) اور شریح کے پاس ایک ظبور کے توڑے جانے کا مقدمہ پیش ہوا، تو اس میں تاوان کا حکم نہ دیا۔
-
یتیم اور اہل میراث کی شرکت کا بیان۔