TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
کھانے کا بیان
-
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہ کیا کھاتے تھے
-
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے کو برا نہیں کہا
-
اپنے سامنے سے کھانے کا بیان اور انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کا نام لو اور ہر شخص کو اپنے آگے سے کھانا چاہئے
-
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
-
اس شخص کا بیان جو پیٹ بھر کر کھانا کھائے
-
اس شخص کا بیان جو کسی کو کھانے کی دعوت دے اور خود کسی کام میں مشغول ہوجائے
-
اس شخص کا بیان جو کہ پیالے میں چاروں طرف ڈھونڈے، جب کی اس کے ساتھی کو ناگوار نہ گذرے
-
اگر کوئی شخص اپنے دوست کے پاس کوئی چیز لائے یا اس کو دسترخوان پر دے تو اس کے متعلق ابن مبارک نے کہا کہ ایک ہی دسترخوان پر ایک دوسرے کو دینے میں کوئی مضائقہ نہیں، لیکن ایک دسترخوان سے دوسرے دسترخوان پر نہ دے
-
اگلے لوگ اپنے گھروں اور سفر میں کسی قسم کا کھانا اور گوشت وغیرہ ذخیرہ کر کے رکھتے تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لئے ایک سفرہ (توشہ دان) بنایا تھا
-
اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ جب تم کھانا کھالو تو منتشر ہوجاؤ
-
اللہ تعالیٰ کا قول "کہ نہ تو اندھے پر کوئی حرج ہے اور نہ لنگڑے پر اور نہ مریض پر کوئی حرج ہے۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے تمہیں جو رزق حلال دیاہے، اس میں سے کھاؤ اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اپنی پاک کمائی میں سے خرچ کرو اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ پاک چیزوں میں سے کھاؤ اور نیک کام کرو، میں تمہارے کاموں کو جاننے والا ہوں
-
ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کو کافی ہوتا ہے
-
ایک وقت میں دو کھانے یا دو قسم کی غذا کھانے بیان
-
بازو کا گوشت چھڑا کر کھانے کا بیان
-
بھنی بکری اور مونڈھوں اور پہلوکاگوشت کھانے کا بیان
-
بھنی ہوئی چیز کھانے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ بھنا ہوا بچھڑا لے کر آئے
-
پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
-
پنیر کا بیان اور حمید نے بیان کیا کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صفیہ سے زفاف کیا ( تو دعوت ولیمہ میں) آپ نے کھجوریں، پنیر اور گھی پیش کیا اور عمروبن ابی عمروانس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حیس تیار کرائی تھی
-
تازہ کھجوریں اور ککڑی ملا کر کھانے کا بیان
-
تر اور خشک کھجور کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول وھزی الیک بجذع النخلہ تساقط علیک رطبا جنیا اور محمد بن یوسف نے بواسطہ سفیان، منصور بن صفیہ، منصور کی ماں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے پہلے ہم لوگ اسودین یعنی کھجور اور پانی سے شکم سیر ہوتے تھے
-
ترکاری کا بیان
-
تلبینہ (لپٹے) کا بیان
-
تکیہ لگا کر کھانے کا بیان
-
ثرید کا بیان
-
جب کھانے سے فارغ ہو تو کیا کہے
-
جماد کھانے کا بیان
-
جو کو پھونکنے کا بیان
-
چقندر اور جو کا بیان
-
چھری سے گوشت کاٹنے کا بیان
-
حیس کا بیان
-
خزیرہ کا بیان۔ الخ
-
دس دس آدمیوں کو اندر بلانے اور دس اور دس آدمیوں کے دسترخوان پر بیٹھنے کا بیان
-
دوکھجوریں ایک ساتھ ملا کر کھانے کا بیان
-
رات کا کھانا سامنے آجائے تو عشاء کی نماز میں عجلت نہ کرے
-
رومال سے پونچھنے سے قبل انگلیوں کے چاٹنے اور چوسنے کا بیان
-
رومال سے پونچھنے کا بیان
-
ستو کا بیان
-
سوکھے ہوئے گوشت کا بیان
-
شکر گذار کھانے والا، صبر کرنے والا روزہ دار کی طرح ہے، اس باب میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے
-
عجوہ کا بیان
-
گوشت کو اگلے دانتوں سے نوچ کر اور دیگچی سے نکال کر کھانے کا بیان
-
لہسن اور (بدبودار) ترکاریوں کے کھانے کی کراہت کا بیان، اس بارے میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے
-
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اس باب میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئی چیز نہیں کھاتے تھے جب تک کہ آپ سے بیان نہ کیا جاتا اور آپ کو معلوم نہ ہوجاتا کہ کیا ہے
-
کباث یعنی پہلو کے پھل کا بیان
-
ککڑیوں کا بیان
-
کھانے پر بسم اللہ پڑھنے اور دائیں ہاتھ سے کھانے کا بیان
-
کھانے وغیرہ میں دائیں ہاتھ سے کام کرنے کا بیان، عمر بن ابی سلمہ نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے دائیں ہاتھ سے کھا
-
کھانے کا ذکر
-
کھانے کے بعد کلی کرنے کا بیان
-
کھجور کے درخت کی برکت کا بیان