TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
نماز کسوف کا بیان
-
اس کا بیان جو سجدہ کی آیت پڑھے اور سجدہ نہ کرے
-
امام کے سجدہ کی آیت پڑھتے وقت لوگوں کے ازدحام کرنے کا بیان
-
ان روایات کا بیان جو قرآن کے سجدوں اور اس کے سنت ہونے کے متعلق آئی ہیں
-
ان لوگوں کا بیان جو اس کے قائل کہ اللہ بزرگ وبرتر نے سجدہ واجب نہیں کیا اور عمران بن حصین سے پوچھا گیا کہ ایک شخص نے سجدہ کی آیت سنی اور اس کیلئے نہیں بیٹھا تو کیا سجدہ کرے؟ عمران بن حصین نے جواب دیا اگر اس کیلئے بیٹھتا تو سجدہ کرتا۔گویا ان کے خیال میں خواہ وہ اس مقصد سے بیٹھے یا نہ بیٹھے سجدہ تلاوت لازم نہیں ہے، اور سلمان نے کہا کہ ہم اس کیلئے نہیں آئے تھے اور عثمان نے کہا سجدہ اس شخص پر واجب ہے جو اس آیت کو سنے، اور زہری نے کہا کہ سجدہ پاکی ہی کی صورت میں کرے اور جب تم سجدہ کرو تو قبلہ کی طرف منہ کرو اور جب تم سوار ہو تو تم پر استقبال قبلہ واجب نہیں، جس طرف بھی سواری کا رخ ہو اور سائب بن یزید قصہ بیان کرنے والوں کے سجدہ پر سجدہ نہ کرتے تھے
-
انبیاء کے نام پر نام رکھنے کا بیان اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابراہیم یعنی اپنے صاحبزادے کا بوسہ لیا۔
-
چاند گرہن میں نماز پڑھنے کا بیان
-
سورت اذالسماءانشقت میں سجدہ کرنے کا بیان
-
سورج گرہن میں امام کا خطبہ پڑھنے کا بیان اور عائشہ اور اسماء نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ سنایا
-
سورج گرہن میں بلند واز سے قرا
-
سورج گرہن میں پہلی رکعت کے طویل کرنے کا بیان
-
سورج گرہن میں دعا کرنے کا بیان اس کو ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا
-
سورج گرہن میں ذکر الٰہی کا بیان، اس کو ابن عباس نے روایت کیا
-
سورج گرہن میں طویل سجدوں کا بیان
-
سورج گرہن میں قبر کے عذاب سے پناہ مانگنے کا بیان
-
سورج گرہن میں مردوں کے ساتھ عورتوں کے نماز پڑھنے کا بیان
-
سورج گرہن میں نماز کیلئے جمع کرنے کیلئے پکارنے کا بیان
-
سورج گرہن کی نماز باجماعت پڑھنے کا بیان اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لوگوں کو صفہء زمزم میں نماز پڑھائی اور علی بن عبداللہ بن عباس نے لوگوں کو جمع کیا اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نماز پڑھائی
-
سورج گہن میں خیرات کرنے کا بیان
-
سورج گہن میں نماز پڑھنے کا بیان
-
سورۃ الم تنزیل میں سجدہ کرنے کا بیان
-
سورۃ نجم میں سجدہ کرنے کا بیان۔
-
قاری کے سجدہ پر سجدہ کرنے کا بیان تمیم بن حذلم نے جو ایک لڑکا تھا آیت سجدہ تلاوت کی تو ابن مسعود نے اس سے فرمایا کہ تو سجدہ کر اس لئے کہ تو اس میں ہمارا امام ہے
-
مسجد میں سورج گرہن کی نماز پڑھنے کا بیان
-
مسلمانوں کا مشرکوں کے ساتھ سجدہ کرنے کا بیان۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانا کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو کسوف کے ذریعہ ڈراتا ہے، اور اس کو ابوموسیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا
-
نماز میں آیت سجدہ تلاوت کرنے پر سجدہ کرنے کا بیان
-
کسوف شمس (سورج گرہن) میں غلام آزاد کرنے کو بہتر سمجھنا
-
کسوف کا بیان سورج گہن میں نماز پڑھنے کا بیان
-
کسی کی موت اور حیات کے سبب آفتاب میں گرہن نہیں لگتا، ابوبکرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا
-
کیا کسفت الشمس یا خسفت کہہ سکتے ہیں ؟ اور اللہ تعالیٰ نے خسف القمر فرمایا
-
ہجوم کی وجہ سے سجدہ کی جگہ نہ پائے تو کیا کرے