TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
نماز استسقاء
-
آندھی کے چلنے کا بیان
-
اس روایت کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن بارش کی دعا میں اپنی چادر الٹ دیتے تھے
-
اس شخض کا بیان جو بارش میں ٹھہرے یہاں تک کہ اس کی داڑھی تر ہوجائے
-
استسقاء اور استسقاء میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکلنے کا بیان
-
استسقاء میں امام کے ہاتھ اٹھانے کے بیان
-
استسقاء میں جہر سے قرات کرنے کا بیان
-
استسقاء میں چادر الٹنے کا بیان
-
استسقاء میں قبلہ رو ہونے کا بیان
-
استسقاء میں کھڑے ہو کر دعا کرنے کا بیان اور ہم سے ابونعیم نے بواسطہ زہیر، ابواسحاق بیان کیا کہ عبداللہ بن یزید انصاری نکلے اور ان کے ساتھ براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زید بن ارقم بھی نکلے اور بارش کی دعا کی تو اپنے دونوں پاؤں پر بغیر منبر کھڑے ہوئے اور دعا کی، پھر دو رکعت جہر کے ساتھ پڑھیں، اور نہ تو اذان دی گئی اور نہ اقامت کہی گئی اور ابواسحاق کا بیان ہے کہ عبداللہ بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن یزید نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا
-
استسقاء کی دو رکعتیں پڑھنے کا بیان
-
اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے قحط کے ذریعہ انتقام لینے کا بیان جب کہ حدود الٰہی کا خیال لوگوں کے دلوں سے جاتا رہے ، جامع مسجد میں بارش کی دعا کرنے کا بیان
-
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا بیان کہ تم جھٹلانے کو اپنا رزق بناتے ہو، ابن عباس نے فرمایا کہ رزق سے مراد شکر ہے
-
اللہبزرگ وبرتر کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ بارش کب ہوگی اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ پانچ چیزیں ایسی ہیں جنہیں خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا
-
بارش کی دعا کرنے میں جمعہ کی نماز کو کافی سمجھنے کا بیان
-
بارش کی زیادتی کے سبب سے جب راستے بند ہوجائیں تو دعا کرنے کا بیان
-
بارش کی زیادتی کے وقت یہ دعا کرنے کا بیان کہ ہمارے اردگرد بر سے اور ہم پر نہ برسے
-
جب بارش ہوجائے تو کیا کہا جائے اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ صیب سے مراد (قرن میں) بارش ہے، اور ان کے علاوہ دوسروں نے کہا کہ صاب اصاب یصوب سے ماخوذ ہے
-
جب لوگ امام سے بارش کی دعا کیلئے سفارش کریں تو وہ اسے رد نہ کرے
-
جمعہ کے خطبہ میں قبلہ کی طرف منہ کیے بغیر بارش کی دعا کرنے کا بیان
-
زلزلوں اور قیامت کی نشانیوں کے متعلق روایتوں کا بیان
-
عیدگاہ میں استسقاء کی نماز پڑھنے کا بیان
-
قحط کے وقت مشرکوں کا مسلمانوں سے دعا کرنے کو کہنے کا بیان
-
لوگوں کا امام سے بارش کی دعا کیلئے درخواست کرنے کا بیان جب کہ وہ قحط میں مبتلا ہوں
-
منبر پر بارش کی دعا کرنے کا بیان
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس طرح اپنی پیٹھ لوگوں کی طرف پھیری
-
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ دعا کرنا کہ اس کو یوسف(علیہ السلام) کے قحط کے سال کی طرح ان کے (کفار قریش کے) لئے بنا دیجئے
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کا بیان کہ باد صبا کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے