TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
لباس کا بیان
-
آدمی کا کسی دوسرے کو اپنے پیچھے بٹھانے کا بیان
-
اس شخص کا بیان جو اپنا ازار گھسیٹ کر بغیر تکبر کے چلے
-
اس شخص کا بیان جو سفر میں تنگ آستینوں والاجبہ پہنے
-
اس شخص کا بیان جوانگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی طرف کرے
-
اللہ تعالیٰ کا قول، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہہ دیجئے کہ کس نے اللہ کی زینت کو حرام کیا ہے جو اس نے اپنے بندوں کے لئے پیداکی ہے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کھاؤ، پیو اور پہنو اور خیرات کرو لیکن اسراف اور تکبر نہ کرو، اور ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جو چاہو کھاؤ اور جو چاہو پیو، بشرطے کہ دوباتیں نہ ہوں (ایک) اسراف(دوسرا) تکبر
-
انگوٹھی پر نقش کرنے کا بیان
-
انگوٹھی کے نگینہ کا بیان
-
ایک جوتی پہن کر نہ چلے
-
ایک ہی کپڑا لپیٹنے کا بیان ( اس طرح کہ اس کی شرم گاہ پر کچھ نہ ہو)
-
بال جڑوانے والی عورت کا بیان
-
بالوں میں جوڑ لگانے کا بیان
-
بالوں میں کنگھی کرنے کا بیان
-
بالوں کو گوند سے جمانے کا بیان
-
بالیوں کے پہننے کا بیان، ابن عباس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو صدقہ کا حکم دیا، تو میں نے دیکھا کہ وہ عورتیں اپنے کانوں اور گلے کی طرف ہاتھ بڑھارہی ہیں
-
بچوں کا سخاب ( ایک قسم کا ہار) پہننے کا بیان
-
بوریا وغیرہ پر بیٹھنے کا بیان
-
بڑھاپے کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں
-
بہترین خوشبو لگانے کا بیان
-
پائجاموں کا بیان
-
پہلے بائیں پاؤں سے جوتی اتارے
-
پہلے داہنی جوتی پہنے
-
تصویر بنانے والے پر لعنت کرنے کا بیان
-
تصویر والے گھر میں داخل نہ ہونے کا بیان
-
تصویر والے کپڑوں میں نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان
-
تصویروں پر بیٹھنے کی کراہت کا بیان
-
تصویروں کا بیان
-
تصویروں کے بچھانے کا بیان
-
تصویریں توڑ دینے کا بیان
-
جنگ میں اون پہننے کا بیان
-
جو آدمی ٹخنے سے نیچے کپڑے پہنے تو وہ دوزخ میں ہوگا
-
جو شخص کسی چیز کی تصویر بنائے گا تو اسے قیامت کے دن تکلیف دی جائے گی کہ اس میں روح پھونکے اور وہ نہیں پھونک سکے گا
-
جوتی میں دوتسموں کے ہونے کا بیان بعض لوگوں نے ایک تسمہ کو بھی جائز قرار دیا ہے ۔
-
چادر کا بیان، انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک اعرابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چادر کھینچی
-
چادروں اور کمبلوں کے اوڑھنے کا بیان
-
چاندی کی انگوٹھی پہننے کا بیان
-
چت لیٹنے اور ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھنے کا بیان
-
چھنگلی میں انگوٹھی پہننے کا بیان
-
حائضہ کا اپنے شوہر کے سر میں کنگھی کرنے کا بیان
-
خارش کی وجہ سے مردوں کے لئے ریشمی کپڑا پہننا جائز ہے
-
خضاب کرنے کا بیان
-
خوبصورتی کے لئے دانتوں کو کشادہ کرنے کا بیان
-
خود پہننے کا بیان
-
خوشبو رد نہ کرنے کا بیان
-
داڑھی بڑھانے کا بیان
-
دھاری دار کناری دار چادروں اور شملہ کا بیان، خباب نے بیان کیا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مرض کی شکایت کے لئے گئے تو آپ ایک دھاری دار چادر کا تکیہ لگائے ہوئے تھے
-
ذریرہ کا بیان
-
ریشم بچھانے کا بیان، اور عبیدہ نے کہا کہ وہ پہننے کی طرح ہے
-
ریشم کا بغیر پہنے ہوئے چھونا اور اس باب میں زبیدی، حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے
-
ریشم کا پہننا اور مردوں کے لئے اس کا بچھانا اور وہ مقدار جو جائز ہے
-
زعفرانی رنگ کے کپڑوں کا بیان
-
سبز کپڑوں کا بیان
-
سر اور داڑھی میں خوشبو لگانے کا بیان
-
سرخ چرمی قبہ کا بیان
-
سرخ میثرہ (گدے) کا بیان
-
سرخ کپڑوں کا بیان
-
سفید کپڑوں کا بیان
-
سواری پر تین آدمیوں کے بیٹھنے کا بیان
-
سواری پر عورت کامرد کے پیچھے بیٹھنا
-
سواری پر کسی کے پیچھے بیٹھنے کا بیان
-
سواری کے مالک کا کسی کو اپنے آگے بٹھانا بعض نے کہا کہ سواری کا مالک آگے بیٹھنے کا زیادہ مستحق ہے مگر یہ کہ وہ اس کی اجازت کسی کو دے
-
سونے کی انگوٹھیوں کا بیان
-
صاف کی ہوئی اور بغیر صاف کی ہوئی کھال کے جوتوں کا بیان
-
عورت کا شوہر کو اپنے ہاتھ سے خوشبو لگانے کا بیان
-
عورتوں کا چہرے کے بالوں کو صاف رکھنے کا بیان
-
عورتوں کی صورت اختیار کرنے والے کو گھر سے نکال دینے کا بیان
-
عورتوں کے انگوٹھی پہننے کا بیان اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس سونے کی انگوٹھیاں تھیں
-
عورتوں کے لئے ریشمی کپڑے پہننے کا بیان
-
عورتوں کے ہار پہننے اور کڑے پہننے کا بیان
-
فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویریں ہوں
-
قبا اور ریشمی فروج کا بیان، جس کو قباء بھی کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اسے کہتے ہیں جس کے پیچھے سے کٹا ہوا ہو
-
قزع ( کچھ بال کاٹنے اور کچھ چھوڑنے) کا بیان
-
قسی پہننے کا بیان
-
قمیص پہننے کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا قول جو یوسف علیہ السلام کی حکایت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ میری قمیص لے جاؤ اور میرے والد کے چہرے پہ ڈال دو تو ان کی بینائی لوٹ آئے گی
-
قیامت کے دن تصویر بنانے والے کے عذاب کا بیان
-
گدوانے والی کا بیان
-
گودھنے والے کا بیان
-
گھونگھریالے بالوں کا بیان
-
گھوٹ مار کر بیٹھنے کا بیان
-
گیسوؤں کا بیان
-
لوہے کی انگوٹھی کا بیان
-
مانگ نکالنے کا بیان
-
مردوں کا عورتوں کی سی صورت اور عورتوں کا مردوں کی سی صورت اختیار کرنے کا بیان
-
مردوں کے لئے زعفرانی رنگ کا بیان
-
مشک کا بیان
-
منہ اور سر کو چادر سے ڈھکنے کا بیان اور ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس حال میں باہر تشریف لائے کہ آپ پر سیاہ پٹی باندھی ہوئی تھی اور انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر پر چادر کا کنارہ باندھ رکھا تھا
-
مونچھیں کتروانے کا بیان، اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ اپنی مونچھیں اس قدر کترواتے تھے کہ کھال دکھائی دینے لگتی تھی، اور داڑھی اور مونچھ کے درمیان کے بالولوں کو کترواتے تھے
-
نئے کپڑے پہننے کے وقت کونسی دعا کرنی چاہئیے
-
ناخن کٹوانے کا بیان
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ کوئی شخص اپنی انگوٹھی پر نقش نہ کنندہ کروائے
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کس قدر لباس اور فرش پر اکتفاء کرتے تھے
-
ٹوپی کا بیان اور مجھ سے مسدد نے معتمر سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ کو زرد رنگ کی ریشم کی ٹوپی پہنے ہوئے دیکھا
-
کپڑا سمیٹنے کا بیان
-
کسی چیز پر مہر لگانے یا اہل کتاب وغیرہ کے پاس خط لکھنے کے لئے انگوٹھی بنوانے کا بیان
-
کناری دارتہہ بند کا بیان، زہری، ابوبکر بن محمد، حمزہ بن ابی اسید ومعاویہ بن عبداللہ بن جعفر سے منقول ہے کہ وہ لوگ کناری دار تہہ بند پہنتے تھے
-
کنگھی کرنے کا بیان
-
کیا انگوٹھی پر تین سطروں میں نقش کنند کرایا جائے
-
ہار عاریت لینے کا بیان