TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
فضائل قرآن
-
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے (سب سے مشہور) کاتب کا بیان ۔
-
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قراء صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ۔
-
اس امر کا بیان کہ جبریل علیہ السلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن پیش کرتے تھے دور کرتے تھے اور مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انہوں نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے چپکے سے فرمایا کہ جبریل میرے سامنے قرآن سال بھر میں ایک مرتبہ دور کرتے لیکن اس سال میرے سامنے دوبار دور کیا میرا خیال ہے کہ اب میری وفات کا وقت قریب آچکا ہے ۔
-
قرآن ( شریف) سات طریقوں پر نازل کیا گیا ہے ۔
-
قرآن جمع کرنے کا بیان۔
-
قرآن قریش اور عرب کی زبان میں نازل ہوا۔ قرآنا عربیا سے مراد یہی ہے کہ قرآن واضح عربی زبان میں نازل ہوا ہے۔
-
قرآن کی ترتیب کا بیان ۔
-
نزول وحی کی کیفیت اور سب سے پہلے کیا نازل ہوا؟ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا مہیمن بمعنے امین ہے۔ یعنی قرآن اپنے سے پہلی کتابوں کی حفاظت کرنے والا ہے۔
-
سورت اخلاص کی فضیلت کا بیان، اس باب میں عمرہ کی حدیث بواسطہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے
-
سورت فتح کی فضیلت کا بیان
-
سورت کہف کی فضیلت کا بیان
-
آواز کو گھما کر قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا بیان
-
اس شخص کا سب سے بہتر ہونے کا بیان جو قرآن کریم سیکھے یا کسی کو سکھائے
-
الفاظ کھینچ کر تلاوت کرنے کا بیان
-
بچوں کو قرآن شریف پڑھانے کا بیان
-
بوقت قرات سکینہ اور فرشتوں کے نزول کا بیان
-
خوش الحانی سے قرآن شریف پڑھنے کا بیان
-
دل لگنے تک قرآن شریف پڑھنے کا بیان
-
دوسرے شخص سے قرآن شریف پڑھوا کر سننے کا بیان
-
سواری پر قرآن شریف پڑھنے کا بیان
-
سورۃ بقرہ کی فضیلت کا بیان
-
سورۃ بقرہ یا فلاں فلاں سورت کہنے میں کوئی حرج نہ ہونے کا بیان
-
سورۃ فاتحہ کی فضیلت کا بیان
-
قرآن پڑھنے والے پر رشک کا بیان
-
قرآن شریف بغیر دیکھے پڑھنے کی فضیلت کا بیان
-
قرآن شریف بھول جانا اور یہ کہنا کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا (جائز نہیں) کیوں کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے جلد ہی ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو ہرگز نہ بھولے گا مگر جو اللہ چاہے گا
-
قرآن شریف پڑھتے وقت رونے کا بیان
-
قرآن شریف پڑھنے اور اس کی ہمیشہ تلاوت کرنے کا بیان
-
قرآن شریف کی سب کلاموں پر فضیلت کا بیان
-
قرآن کریم پڑھوا کر سننے والے کو بس بس کہنے کا بیان
-
قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ قرآن کریم ٹھہر ٹھہر کر پڑھو اور (اور دوسرا) قول وقرآنا فرقناہ لتقرائہ علی الناس علی مکث ترتیل سے پڑھنے کی دلیل ہے، شعروں کی طرح جلد جلد نہ پڑھا جائے، امام بخاری لفظ یفرق کی تفسیر تفصیل سے کی ہے، اور ابن عباس نے فرقناہ کی تفسیر فصلناہ سے کی ہے
-
قرآن کی جلد کے درمیان جو کچھ ہے رسول اللہ کا اس کے علاوہ اور کچھ نہ چھوڑنے یعنی قرآن ترکہ رسالتمآب ہونے کا بیان
-
قرآن کی وصیت پر عمل کرنے کا بیان
-
لوگوں کو دکھانے، دنیا کمانے یا فخر کے طور پر قرآن پڑھنے کا بیان
-
معوذات کی فضیلت کا بیان
-
کتنے دنوں میں قرآن کریم ختم کیا جائے ، اس کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو انسان آسانی سے پڑھ سکے وہ پڑھے
-
کسی شخص کا قرآن شریف سے بے پرواہ ہونے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ کیا انہیں کافی نہیں ہے کہ ہم نے تجھ پر کتاب اتاری، جو ان پر پڑھی جاتی ہے