TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
غسل کے بارے بیان
-
اس چیز کے دھونے کا بیان، جو عورت کی شرم گاہ سے لگ جائے
-
اس شخص کا بیان جس نے اپنے سر پر تین بار پانی بہایا
-
اس شخص کا بیان جس نے تنہائی میں ننگے ہو کر غسل کیا اور جس شخص نے پردہ کیا، مگر پردہ کر لینا افضل ہے، بہز نے اپنے والد سے، انہوں نے ان کے دادا سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اور لوگوں سے زیادہ اس امر کا مستحق ہے کہ اس سے شرم کی جائے
-
اس شخص کا بیان جس نے حالت جنابت میں وضو کیا، پھر اپنے باقی جسم کو دھویا اور وضو کے مقامات کو دوبارہ نہیں دھویا
-
اس شخص کا بیان جس نے خوشبو لگائی پھر غسل کیا اور خوشبو کا اثر باقی رہ جائے
-
اس کا بیان کہ جب دو شرم گاہیں مل جائیں
-
بالوں کا خلال کرنا یہاں تک کہ جب یہ سمجھ لے کہ وہ کھال کو تر کر چکا، پھر اس پر پانی بہا دے
-
جب جماع کر لے پھر دوبارہ کرنا چاہے اور جس نے ایک ہی غسل میں اپنی تمام بیویوں کے پاس دورہ کیا
-
جب مسجد میں یاد آجائے کہ وہ جنبی ہے، تو فورا مسجد سے نکل جائے اور تیمم نہ کرے
-
جنبی کا بیان کہ وضو کرے اور سو جائے
-
جنبی کے پسینہ کا بیان اور مومن نجس نہیں ہوتا
-
جنبی کے سونے کا بیان
-
جنبی کے گھر میں رہنے کا بیان، جب کہ غسل سے پہلے وضو کر لے
-
جنبی کے نکلنے اور بازار وغیرہ میں چلنے کا بیان، عطاء نے کہا کہ جنبی پچھنے لگوا سکتا ہے اور اپنے ناخن کٹوا سکتا ہے اور اپنا سر منڈوا سکتا ہے، اگرچہ اس نے وضو نہ کیا ہو
-
صاع وغیرہ سے غسل کرن کا بیانے۔
-
صاع وغیرہ سے غسل کرنے کا بیان۔
-
عورت کو احتلام ہونے کا بیان
-
غسل اور وضو میں تفریق کر نے کا بیان، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ انہوں نے اپنے پیروں کو خشک ہوجانے کے بعد دھویا
-
غسل اور وضو میں تفریق کرنے کا بیان
-
غسل جنابت میں کلی کر نے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
-
غسل جنابت کے (پانی کو) ہاتھوں سے جھاڑنا
-
غسل سے قبل وضو کرنے کا بیان
-
غسل میں اپنے سر کے داہنے حصہ سے ابتدا کرنے والے کا بیان
-
غسل میں دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالنے کا بیان
-
لوگوں کے پاس نہانے کی حالت میں پردہ کرنے کا بیان
-
مذی کے دھونے اور اس کے سبب سے وضو کا بیان
-
مرد کا اپنی بیوی کے ساتھ غسل کرنے کا بیان
-
مٹی سے ہاتھ رگڑنے کا بیان تاکہ خوب صاف ہو جائے
-
نہاتے وقت حلاب (خوشبو وغیرہ کا برتن) اور خوشبو سے ابتدا کرنے (لگانے) کا بیان
-
کیا جنبی اپنا ہاتھ برتن میں دھونے سے پہلے ڈال سکتا ہے، جب کہ اس کے ہاتھ پر جنابت کے علاوہ کوئی نجاست نہ ہو، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنا ہاتھ بغیر دھوۓ پانی میں ڈال دیا، پھر وضو کیا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس پانی میں جو غسل جنابت سے ٹپک (کر برتن میں گر) جائے، کسی چیز کو لگ جانے میں کچھ حرج خیال نہیں کیا