TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
عیدین کا بیان
-
اس چیز کا بیان جو عیدین کے متعلق منقول ہے اور ان دونوں میں مزین ہونے کا بیان
-
امام کا عید کے دن عورتوں کو نصیحت کرنے کا بیان
-
اہل اسلام کیلئے عید کی سنتوں کا بیان
-
ایام تشریق میں عمل کی فضیلت کا بیان اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے قول اذکرو اللہ فی ایام معلومات میں دس دن مراد ہیں، اور ایام معدودات تشریق کے دن ہیں، ابن عمر اور ابوہریرہ ان دس دنوں میں بازار نکلتے تھے تو تکبیر کہتے تھے، لوگ ان کی تکبیر کے ساتھ تکبیر کہتے اور محمد بن علی نفل نمازوں کے بعد بھی تکبیر کہتے تھے۔
-
بچوں کے عید گاہ جانے کا بیان
-
برچھی کی آڑ میں عید کے دن نماز پڑھنے کا بیان
-
جب عید کی نماز فوت ہوجائے تو دو رکعتیں پڑھ لے، عورتیں بھی اور جو لوگ گھروں میں اور گاؤں میں ہوں ایسا ہی کریں، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے مسلمانوں یہ ہماری عید کا دن ہے، اور انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے غلام ابن ابی عتبہ کو زاویہ میں حکم دیا تو انہوں نے ان کے گھروالوں اور بیٹوں کو جمع کیا اور شہر والوں کی نماز اور تکبیر کی طرح نماز پڑھی اور عکرمہ نے کہا کہ دیہات کے لوگ عید میں جمع ہوں اور دو رکعت نماز پڑھیں، جس طرح امام کرتا ہے اور عطا نے کہا کہ جب اس کی عید کی نماز فوت ہوجائے تو دو رکعتیں پڑھ لے۔
-
حائضہ عورتوں کا نماز کی جگہ سے علیحدہ رہنے کا بیان
-
خطبہ عید میں امام اور لوگوں کے کلام کرنے کا بیان، اور جب امام سے کچھ پوچھا جائے جب کہ وہ خطبہ پڑھ رہاہو
-
عورت کے پاس عید میں دو پٹہ نہ ہو (تو کیا کرے)
-
عورتوں اور حائضہ عورتوں کا عیدگاہ جانے کا بیان
-
عید گاہ میں نشان لگانے کا بیان
-
عید کی نماز سے پہلے اور اس کے بعد پڑھنے کا بیان اور ابوالمعلی نے کہا میں نے سعید کو ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق کہتے ہوئے سنا کہ انہوں نے عید کی نماز سے پہلے نماز کو مکروہ سمجھا
-
عید کی نماز کیلئے پیدل، اور سوار ہو کر جانے کا بیان، اور بغیر اذان و اقامت کے نماز کا بیان
-
عید کی نماز کیلئے پیدل، اور سوار ہو کر جانے کا بیان، اور بغیر اذان واقامت کے نماز کا بیان
-
عید کی نماز کیلئے سویرے جانے کا بیان، اور عبداللہ بن بسر نے کہا کہ ہم نماز سے اس وقت فارغ ہوجاتے تھے جس وقت تسبیح (نماز نفل پڑھنا) جائز ہے
-
عید کی نماز کے بعد خطبہ پڑھنے کا بیان
-
عید کے خطبہ میں امام کا لوگوں کی طرف رخ کرنے کا بیان، اور ابوسعید نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے سامنے منہ کرکے کھڑے ہوتے
-
عید کے دن اور حرم میں ہتھیار لے کر جانے کی کراہت کا بیان، اور حسن بصری نے کہا کہ لوگوں کو عید کے دن ہتھیار لے کر جانے سے منع کیا گیا، بشرطیکہ دشمن کا خوف نہ ہو
-
عید کے دن راستہ بدل کر واپس ہونے کا بیان
-
عید کے دن ڈھالوں اور برچھیوں سے کھیلنے کا بیان
-
عیدگاہ بغیر منبر کے جانے کا بیان
-
عیدگاہ جانے سے پہلے عیدالفطر کے دن کھانے کا بیان
-
عیدگاہ میں نحر اور ذبح کرنے کا بیان
-
قربانی کے دن کھانے کا بیان
-
منیٰ کے دنوں میں تکبیر کہنے کا بیان، اور جب عرفہ کے دن صبح کے وقت مقام عرفات کو جائے، اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے خیمہ ہی میں تکبیر کہتے جب اس کو مسجد والے سنتے تو تکبیر کہتے، یہاں تک کہ منیٰ کی زمین تکبیر سے گونج جاتی، اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ منیٰ میں ان دنوں میں تکبیر کہتے اور تمام نمازوں کے بعد اپنے بستر پر اپنے خیمہ میں، اپنی مجلس میں اور راستہ چلنے میں، ان تمام دنوں میں ۔ اور میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یوم نحر میں تکبیر کہتی تھیں، اور عورتیں ابان بن عثمان اور عبدالعزیز کے پیچھے تشریق کے زمانہ میں مسجد میں مردوں کے ساتھ تکبیر کہتی تھیں ۔
-
نیزہ اور برچھی کا امام کے سامنے عید کے دن لے جانے کا بیان