TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
طب کا بیان
-
آدھے سر یا پورے سر کے درد میں پچھنے لگوانے کا بیان
-
آنکھ میں تکلیف کے وقت شہدا ورسرمہ لگانے کا بیان، اس باب میں ام عطیہ سے روایت ہے
-
اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے
-
اس شخص کا بیان جو جھاڑ پھونک نہ کرے
-
اس شخص کا بیان، جو خود داغ لگوائے یا کسی کو داغ لگائے اور اس شخص کی فضیلت کا بیان جو داغ نہ لگوائے
-
اللہ تعالیٰ نے جو بیماری پیداکی اس کے لئے شفا بھی، پیداکی
-
اونٹ کے پیشاب سے علاج کرنے کا بیان
-
اونٹ کے دودھ سے علاج کرنے کا بیان
-
ایسی زمین سے نکل جانے کا بیان، جس کی آب و ہوا اچھی نہ ہو
-
بخار جہنم کاشعلہ ہے
-
بعض بیان جادو ہوتے ہیں
-
بیماری کی وجہ سے پچھنے لگوانے کا بیان
-
تکلیف کی وجہ سے سر منڈوانے کا بیان
-
تکلیف کے مقام پر جھاڑنے والے کا دایاں ہاتھ پھیرنے کا بیان
-
جادو کا بیان
-
جادو کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا قول لیکن شیاطین نے انکار کیا وہ لوگوں کو جادو سکھاتے ہیں اور جو چیز دو فرشتوں ہا روت و ماروت پر بابل میں نازل کی گئی اور وہ دونوں کسی کو بھی نہیں سکھاتے یہاں تک کہ کہہ دیتے ہیں کہ ہم فتنہ ہیں اس لئے کفر نہ کرو، چنانچہ لوگ ان دونوں سے ایسی چیز سیکھتے ہیں جس کے ذریعے مرد اور اسکی بیوی کے درمیان جدائی کردیں اور وہ اللہ کی مرضی کے بغیر کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے اور لوگ سیکھتے ہیں وہ چیز جو انہیں نقصان پہنچائے، اور انہیں نفع نہ پہنچائے، اور جن لوگوں نے اسے خریدا ہے وہ جانتے ہیں کہ آخرت میں ان کا کوئی حصہ نہیں، اور اللہ تعالیٰ کا قولولا یفلح السا حر حیث اتیٰاور اللہ تعالیٰ کا قول افتائتون السحر وانتم تبصرون اور اللہ تعالیٰ کا قول یخیّل الیہ من سحرھم انھا تسعیٰاور اللہ تعالیٰ کا قول ومن شرّالنّفّاثاتِ فی العقد اور نفاثات کے معنیٰ جادوگر عورتوں کے ہیں جو گنڈہ بناتی ہیں اور تسحرون کے معنی ہیں تعمون
-
جادو کا عجوہ (کھجور) کے ذریعے علاج کرنا
-
جھاڑنے کے وقت تھوکنے کا بیان
-
خون روکنے کے لئے چٹائی جلانے کا بیان
-
دریائی قسط ہندی ناک میں ڈالنا، کست بھی اسی کو کہتے ہیں، جیسے کافورقافور (بولتے ہیں) اسی طرح کشطت، نزعت کے معنی ہیں، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے قشطت پڑھا ہے
-
دستوں کے علاج کا بیان
-
ذات الجنب (پسلی کی بیماری) کا بیان
-
زہر پینے اور اس کا علاج کرنے اور جس چیز سے خوف ہو اس کے دور کرنے کا بیان
-
سانپ، بچھو کے کاٹنے پر منتر پڑھنے کا بیان
-
سر میں پچھنے لگوانے کا بیان
-
سفر اور احرام کی حالت میں پچھنے لگوانے کا بیان، ابن بجینہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو روایت کیا ہے
-
سورۃ فاتحہ پڑھ کر دم کرنے کا بیان، اور ابن عباس رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی روایت کی ہے
-
شرک اور جادو ہلاک کرنے والی چیزیں ہیں
-
شفاء تین چیزوں میں ہے
-
شگون لینے کا بیان
-
شہد سے علاج کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ لاکہ اس میں شفاء ہے
-
شہد سے علاج کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کہ اس میں شفاء ہے
-
صفر کوئی چیز نہیں اور وہ ایک بیماری ہے، جو پیٹ میں ہوجاتی ہے
-
طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان
-
عدوی (بیماری کا ایک سے دوسرے کو لگنا) کوئی چیز نہیں
-
عذرہ کا بیان
-
عورت کا مرد کو پھونکنے کا بیان
-
فال کا بیان
-
قرآن اور معوذات ( سورت فلق وناس) پڑھ کردم کرنے کا بیان
-
گدھی کے دودھ کا بیان
-
مریض کے لئے تلبینہ کا بیان
-
مسدد، عبدالوارث، عبدالعزیز کہتے ہیں میں اور ثابت، انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، تو ثابت نے کہا کہ اے ابوحمزہ میں بیمار ہوگیا ہوں، تو انس نے کہا کیا میں تم پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا منتر پڑھ دوں، انہوں نے کہا ہاں ، انس رضی اللہ عنہ نے پڑھا اے اللہ لوگوں کے معبود، سختی کو دور کرنے والے شفا دے، تو ہی شفادینے والا ہے، ایسی شفا جو بیماری کو نہ چھوڑے۔
-
من (ایک قسم شبنم) آنکھ کے لئے شفاہے
-
منہ میں ایک طرف دوا رکھنے کا بیان
-
ناک میں دواڈالنے کا بیان
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو زہردیئے جانے کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کو روایت کیا
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منتر پڑھنے کا بیان
-
نظر لگ جانے پر منتر پڑھنے کا بیان
-
نظر کالگنا حق ہے
-
کالادانہ (کلونجی) سے علاج کرنے کا بیان
-
کس وقت پچھنے لگوائے، اور ابوموسی نے رات کے وقت پچھنے لگوائے
-
کیا جادو کا علاج کرنا جائز ہے اور قتادہ نے کہا کہ میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا کہ ایک آدمی پر جادو کردیا گیا ہے یا وہ اپنی بیوی کے پاس جانے سے روک دیا گیا ہے تو کیا اس سے (جادو کا اثر) دور کرنا جائز ہے ؟ تو انہوں نے کہا اس میں کوئی حرج نہیں اس لئے کہ اس سے ان کا مقصد اصلاح ہے اور جو چیز مقید ہو اس کی ممانعت نہیں
-
کیا مرد عورت کا یا عورت مرد کا علاج کرسکتی ہے
-
ہامہ کوئی چیز نہیں