TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
دعاؤں کا بیان
-
آحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ فرمانا۔۔
-
آدھی رات سے پہلے دعا کرنے کا بیان۔
-
آمین کہنے کا بیان
-
ارذل عمر سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
-
استخارہ کے وقت دعا کرنے کا بیان
-
اللہ بزرگ وبرتر کے ذکر کی فضیلت کا بیان ۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم مجھے سے دعا کرو میں قبول کروں گا، بے شک جو لوگ میری عبادت سے اعراض کرتے ہیں وہ عنقریب جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے اور اس امر کا بیان کہ ہر نبی کی دعا قبول ہوتی ہے۔
-
اللہ تعالیٰ کے قول وصل علیہم کا بیان اور اس شخص کا بیان جو صرف اپنے بھائی کیلئے دعا کرے، اپنے لئے نہ کرے، اور ابوموسیٰ نے بیان کیا کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کہ اے اللہ عبید ابی عامر کو بخش دے، اے اللہ عبداللہ بن قیس کے گناہ کو بخش دے۔
-
اللہ تعالیٰ کے ننا نوے نام ہیں ۔
-
بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان، اور ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا، کہ میرے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کیلئے برکت کی دعا فرمائی۔
-
بخل سے پناہ مانگنے کا بیان، بخل ( با لضم) اور بخل (با لفتح) کے ایک ہی معنی ہیں، جیسے حزن اور حزن کے ایک ہی معنی ہیں ۔
-
برکت کے ساتھ کثرت مال کی دعاکرنے کا بیان ۔
-
بزدلی اور سسی سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
-
بلند جگہ پر چڑھتے وقت دعا کرنے کا بیان ۔
-
بندے کی دعا مقبول ہوتی ہے جب کہ وہ جلد بازی سے کام نہ لے۔
-
بہت زیادہ عمر اور دنیا کی آزمائش اور آگ کی آزمائش سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
-
پائخانہ جاتے وقت دعا پڑھنے کا بیان۔
-
توبہ کا بیان تو بو الی اللہ توبۃ نصوحا کی تفیسر میں قتادہ نے کہا، کہ (توبۃً نصوحا سے) مراد خالص اور سچی توبہ ہے۔
-
تکلیف کے وقت دعا کرے کا بیان۔
-
جب اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا کہے ۔
-
جب سونے لگے تو کیا کہے۔
-
جمعہ کے دن (مقبول) ساعت میں دعا کرنے کا بیان ۔
-
دائیں پہلو پر لیٹنے کا بیان۔
-
دائیں پہلوپر سونے کا بیان۔
-
دائیں رخسار کے نیچے اپنا دایاں ہاتھ رکھنے کا بیان
-
دعا میں قافیہ رائی کی کراہت کا بیان
-
دنیا کے فتنہ سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
-
دولہا کے لئے دعا کرنے کا بیان ۔
-
رات کو جاگنے پر دعا پڑھنے کا بیان۔
-
زندگی اور موت کے فتنوں سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
-
سب سے بہتر استغفار کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اپنے رب سے مغفرت طلب کرو بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے جو تم پر آسمان کی بارش برسانے والا بنا کر بھیجتا ہے اور اموال و اولاد کے ذریعہ تمہاری امداد کرتا ہے اور تمہارے لیے باغات اور نہریں بناتا ہے، اور جو لوگ کہ بے حیائی کا کام کرتے ہیں یا اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں، پھر اللہ کو یاد کرتے ہیں اور اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتے ہیں، اور کون ہے جو اللہ کے سوا گناہوں کو بخشے اور اس چیز پر جو وہ کرتے ہیں، جان بوجھ کر اصرار نہیں کرتے۔
-
سبحان اللہ پڑھنے کی فضیلت کا بیان
-
سبحان اللہ پڑھنے کی فضیلت کا بیان ۔
-
سخت مصیبت سے پناہ مانگنے سے کا بیان۔
-
سفر کا ارادہ کر نے کے وقت یا سفر سے واپسی کے قوت دعا پڑھنے کا بیان ۔
-
سونے کے وقت تعوذ اور کوئی چیز پڑھنے کا بیان۔
-
سونے کے وقت تکبیر اور تسبیح پڑھنے کا بیان۔
-
صبح کو اٹھنے پر کیا پڑھے۔
-
طہارت کی حالت میں سونے کا بیان۔
-
عذاب قبر سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
-
فتنوں سے پناہ مانگنے کا بیان
-
فقر کے فتنہ سے پناہ مانگنے کے بیان۔
-
قبلہ رو ہو کر دعا کرنے کا بیان۔
-
قبلہ رو ہوئے بغیر دعا مانگنے کا بیان۔
-
گناہ اور قرض سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
-
لا الہ الا اللہ کہنے کی فضیلت کا بیان ۔
-
لاحول ولاقوۃ الا باللہ کہنے کا بیان۔
-
لوگوں کے غلبہ سے پناہ مانگنے کا بیان
-
مال داری کے فتنہ سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
-
مشر کین پر بدعا کر نے کا بیان ۔
-
مشرکین کے لئے بدد عا کرنے کا بیان ۔
-
موت اور حیات کی دعا مانگنے کا بیان
-
مکر و دعا کر نے کا بیان۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا بیان
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے خادم کیلئے طول عمر اور کثرت مال کی دعا کرنا۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اللھم الرفیق الاعلی کہہ کر دعا مانگنا۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دن اور رات میں استغفار پڑھنے کا بیان۔ (ا)
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ یا اللہ مجھے معاف کر دے جو میں نے پہلے کیا ہے اور جو میں نے اخیر میں کیا ہے ۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا یا اللہ جس کو میں نے تکلیف دی ہے تو اسے اس کے واسطے کفارہ اور رحمت بنا دے
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا، کہ یہود کے متعلق ہماری دعا مقبول ہوتی ہے، اور ہمارے متعلق ان کی دعا مقبول نہیں ہوتی ہے ۔
-
نماز میں دعا پڑھنے کا بیان۔
-
نماز کے بعد دعا پڑھنے کا بیان۔
-
وبا اور تکلیف کو دعا دور کر دیتی ہے ۔
-
وضو کے وقت دعا کرنے کا بیان ۔
-
کچھ وقفہ سے وعظ کہنے کا بیان ۔
-
کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ دوسروں پر بھی درود بھیجا جاسکتا ہے
-
یقین کے ساتھ دعا کرے، اس لئے اللہ پر کوئی جبر کرنیوالا نہیں ۔
-
یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔