TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
جمعہ کا بیان
-
اذان دینے کے وقت منبر پر بیٹھنے کا بیان
-
اس باب میں کوئی سرخی نہیں ہے
-
اس ساعت (مقبول) کا بیان جو جمعہ کے دن ہے
-
اس شخص کا بیان جس نے ثناء کے بعد خطبہ میں امابعد کہا، اس کو عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا
-
اگر جمعہ کے دن سخت گرمی ہو
-
اللہ عز وجل کا فرمانا کہ جب نماز پوری جائے تو زمین میں پھیل جا اور اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کرو
-
بارش ہو رہی ہو تو جمعہ میں حاضر نہ ہونے کی اجازت ( کا بیان)
-
جب امام خطبہ پڑھ رہا ہو اور وہ کسی شخص کو آتا ہوا دیکھے تو اس کو دو رکعت نماز پڑھنے کا حکم دے
-
جمعہ کا وقت آفتاب ڈھل جانے پر ہوتا ہے، عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح منقول ہے
-
جمعہ کی فرضیت کا بیان، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہجب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان کہی جائے تو اللہ تعالیٰ کے ذکر کی طرف دوڑو، یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم سمجھوفاسعوفامضوا کے معنیٰ میں ہے
-
جمعہ کی فضیلت کا بیان
-
جمعہ کی نماز میں اگر کچھ لوگ امام کو چھوڑ کر بھاگ جائیں، تو امام اور باقی ماندہ لوگوں کی نماز جائز ہے
-
جمعہ کی نماز کیلئے جانے کا بیان، اور اللہ بزرگ وبرترکاقول کہ ذکر الٰہی کی طرف دوڑو۔ اور بعض کا قول ہے کہ سعی سے مراد عمل کرنا اور چلنا ہے، اس کی دلیل ارشاد باری وسعٰی لھا سعیھا اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ اس وقت خرید و فروخت حرام ہے، عطاء کا قول ہے کہ تمام کام حرام ہیں، اور ابراہیم بن سعد سے نقل کیا کہ جب مذن جمعہ کے دن اذان دے اور کوئی مسافر ہو، تو اس پر جمعہ کی نماز کیلئے حاضر ہونا واجب ہے
-
جمعہ کی نماز کے بعد اور اس سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان
-
جمعہ کی نماز کے بعد لیٹنے کا بیان
-
جمعہ کے دن اذان دینے کا بیان
-
جمعہ کے دن امام کے خطبہ پڑنے کے وقت خاموش رہنے کا بیان اور جب کسی شخص نے اپنے ساتھی سے کہا کہ خاموش رہ، تو اس نے فعل لغو کیا ، اور سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ خاموش رہے جب امام خطبہ پڑھے
-
جمعہ کے دن ایک مؤذن کے اذان دینے کا بیان
-
جمعہ کے دن ایک مذ (کے اذان دینے) کا بیان
-
جمعہ کے دن خطبہ میں بارش کیلئے دعا کرنے کا بیان
-
جمعہ کے دن خوشبولگانے کا بیان
-
جمعہ کے دن دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان
-
جمعہ کے دن دودمیوں کو جدا کرکے ان درمیان نہ بیٹھے
-
جمعہ کے دن عمدہ سے عمدہ کپڑے پہننے کا بیان، جو مل سکیں
-
جمعہ کے دن غسل کی فضیلت کا بیا، اور یہ کہ کیا بچوں اور عورتوں پر نماز جمعہ میں حاضر ہونا فرض ہے؟
-
جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کیا چیز پڑھی جائے؟
-
جمعہ کے دن مسواک کرنے کا بیان، اور ابوسعید نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ مسواک کرے
-
جو جمعہ میں شریک نہ ہوں، یعنی بچے اور عورتیں وغیرہ، تو کیا ان لوگوں پر بھی غسل واجب ہے جن پر جمعہ واجب ہے
-
خطبہ میں دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان
-
خطبہ کی طرف کان لگانے کا بیان
-
خطبہ کے وقت اذان کہنے کا بیان
-
دوسرے کی مسواک سے مسواک کرنے کا بیان
-
دیہاتوں اور شہروں میں جمعہ پڑھنے کا بیان
-
لوگوں کا امام کی طرف منہ کے بیٹھنے کا بیان۔ جب وہ خطبہ پڑھے، اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ امام کی طرف متوجہ ہوتے
-
منبر پر خطبہ پڑھنے کا بیان، اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر خطبہ پڑھا
-
نماز جمعہ کیلئے تیل لگانے کا بیان
-
نماز جمعہ کیلئے کتنی دور سے آنا چاہئے، اور کن پر جمعہ واجب ہے، اللہ تعالیٰ کے اس قول کی بناء پر کہ جب جمعہ کے دن نماز کیلئے ذان کہی جائے الخ۔ اور عطاء نے کہا کہ جب تم کسی ایسے شہر میں ہوجہاں جمعہ کی نماز ہوتی ہے، اور جمعہ کی نماز کیلئے ذان کہی جائے تو تم پر جمعہ کی نماز کیلئے حاضرہونا واجب ہے، خواہ تم اذان کی واز سنو یا نہ سنو۔ اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے مکان میں کبھی جمعہ کی نماز پڑھتے اور کبھی نہ پڑھتے، اور ان کا گھر شہر (بصرہ) کے ایک گوشہ میں دوفرسخ (چھ میل) کے فاصلہ پر تھا
-
کوئی شخص آئے اس حال میں کہ امام خطبہ پڑھ رہا ہو تو دو رکعتیں ہلکی پڑھ لے
-
کوئی شخص جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ پر نہ بیٹھے
-
کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔