TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
توحید کا بیان
-
آسمانوں اور زمین اور دوسری چیزوں کے پیدا کرنے کا بیان
-
آیت آپ کہہ دیجیے کہ کون سی چیز شہادت کے لحاظ سے بڑی ہے۔
-
اس امر کا بیان کہ اللہ تعالیٰ کے ایک کم سو (ننانوے) نام ہیں۔
-
اس امر کا بیان کہ نبی صلی اللہ وسلم نے نماز کو عمل فرمایا۔
-
اللہ تعالیٰ کا اپنے کو ملک الناس فرمانا
-
اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ کسی کو اللہ کا شریک مت بناؤ حالانکہ تم جانتے ہو
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اس کے ساتھ اپنی زبان کو حرکت نہ دو اور وحی اترتے وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسا کرنے کا بیان۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ تعالیٰ تم کو اپنی ذات سے ڈراتا ہے۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے بات کی۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ سمیع وبصیر ہے۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اے پیغمبر آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کے نام رحمن کے نام سے جس نام سے بھی پکارو اس کے اچھے اچھے نام ہیں۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اے رسول پہنچا دیجئے جو آپ پر آپ کے رب کی طرف سے اتارا گیا۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ تاکہ میری آنکھوں کے سامنے تیری پرورش کی جائے۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ فرشتے اور روح اس کی طرف چڑھتے ہیں
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ میں ہی روزی دینے والا ہوں اور بہت بڑی قوت والا ہوں۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ بہت زبردست حکمت والا ہے
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ سلام مومن ہے
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ غیب کا جاننے والا ہے پس اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہی اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا درست کرنے والا اور صورتیں بنانے والا ہے۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہی ذات ہے جس نے آسمان و زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا
-
اللہ تعالیٰ کا قول، کہ آپ کہہ دیجیے کہ اللہ اس بات پر قادر ہے۔
-
اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات اور اسماء کے متعلق جو ذکر کیا جاتا ہے اس کا بیان۔
-
اللہ تعالیٰ کے مقلب القلوب ہونے کا بیان
-
اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ذریعے سوال کرنے اور اس کے ذریعے مانگنے پناہ مانگنے کا بیان
-
اللہ کا قول اللہ نے اس کو جان بوجھ کر نازل کیا ہے اور فرشتے گواہ ہیں
-
اللہ کا قول لما خلقت بیدی۔
-
اللہ کا قول کہ آپ کہہ دیجیے کہ اگر سمندر میرے رب کلمات کے لیے روشنائی ہوجائے تو میرے رب کے کلمات ختم ہونے سے پہلے سمندر ختم ہوجائے گا۔
-
اللہ کا قول کہ آپ کہہ دیجیے کہ تورات لاؤ اور اس کو پڑھو۔
-
اللہ کا قول کہ اس دن بعض چہرے تروتازہ ہوں گے۔
-
اللہ کا قول کہ اس کا عرش پانی پر تھا۔
-
اللہ کا قول کہ اللہ نے تم کو اور جو تم کرتے ہوپیدا کیا؟
-
اللہ کا قول کہ اللہ کے پاس شفاعت کچھ کام نہ دے گی مگر جس کے بارے میں اجازت دی جائے۔
-
اللہ کا قول کہ انسان بہت ہی گھبراہٹ والا پیدا کیا گیا۔
-
اللہ کا قول کہ بلکہ وہ بزرگ قرآن ہے جو لوح محفوظ میں ہے،۔
-
اللہ کا قول کہ بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کو ٹلنے سے روکے ہوئے ہے۔
-
اللہ کا قول کہ بے شک اللہ کی رحمت نیک لوگوں سے نزدیک ہے۔
-
اللہ کا قول کہ تم اپنی بات آہستہ آہستہ کرو یا زور سے بے شک اللہ دل کی باتوں کا جاننے والا ہے۔
-
اللہ کا قول کہ تم اپنے گناہ کو اس خوف سے نہیں چھپاتے تھے کہ تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور تمہاری کھالیں تمہاری خلاف گواہی دیں گیں۔
-
اللہ کا قول کہ قرآن پڑھو جو تم سے آسانی سے ہوسکے۔
-
اللہ کا قول کہ ہر روز وہ ایک نئے کام میں ہے۔
-
اللہ کا قول کہ ہم ترازو کوٹھیک ٹھیک رکھیں گے۔
-
اللہ کا قول کہ ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے۔
-
اللہ کا قول کہ یہ لوگ اللہ کے کلام کو بدل ڈالنا چاہتے ہیں۔
-
اللہ کا قول ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے متعلق ہمارا حکم پہلے ہوچکا ہے۔
-
اللہ کا قول" انما قولنا لشئی" کا بیان
-
پروردگار کا جبریل سے کلام کرنے اور فرشتوں کو اللہ کا آواز دینے کا بیان۔
-
تورات و دیگر کتب الہیہ کی عربی اور دوسری زبانوں میں تفسیر کے جائز ہونے کا بیان
-
جنت والوں سے اللہ کے کلام کرنے کا بیان
-
خدائے بزرگ و برتر کا قیامت کے دن انبیاء وغیرہ سے کلام کرنے کا بیان
-
فاجر اور منافق کے قرآن پڑھنے کا بیان الخ
-
مشیت اور ارادہ کا بیان۔
-
نبی پاک صلی اللہ وسلم کا اپنے پروردگار سے ذکر و روایت کرنے کا بیان۔
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کو اللہ تبارک وتعالی کی تو حید کی طرف بلانے کا بیان
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ ایک شخص جس کو اللہ نے قرآن دیا اور وہ اس کو رات دن پڑھتا رہتا ہے۔
-
نبی صلی اللہ وسلم کا فرمان کہ ماہر قرآن بزرگ اور نیک لوگوں کے ساتھ ہوگا۔