TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
بیماریوں کا بیان
-
اس شخص کی فضیلت کا بیان، جس کی بینائی جاتی رہے
-
اس کی فضیلت کا بیان جسے مرگی آتی ہو (اور وہ اس پر صابر وشاکر ہو)
-
اعراب کی عیادت کرنے کا بیان
-
اگر کوئی شخص کسی مریض کی عیادت کو جائے اور نماز کا وقت آجائے تو وہیں جماعت سے نماز پڑھ لینے کا بیان
-
بچوں کی عیادت کا بیان
-
بے ہوش آدمی کی عیادت کا بیان
-
سوار ہو کر پیدا پا اور گدھے پر کسی کے پیچھے سوار ہو کر عیادت کو جانے کا بیان
-
عورتوں کامردوں کی عیادت کرنے کا بیان اور ام درداء رضی اللہ عنہانے ایک انصاری مرد کی عیادت کی جو مسجد میں رہتے تھے
-
عیادت کرنے والے کامریض کے لئے دعاکرنا اور عائشہ بنت سعد نے اپنے والد سے نقل کیا کہ یا اللہ!سعد کو شفا دے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا
-
عیادت کرنے والے کامریض کے لئے وضو کرنا
-
لوگوں میں انبیاء پر بہت زیادہ سختی ہوتی پھر درجہ وار دوسرے لوگوں پر
-
مرض کی شدت کا بیان
-
مرض کے کفارہ ہونے کے متعلق جواحادیث ہیں، ان کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو شخص برائی کرے گا، اس کا بدلہ دیا جائے گا
-
مریض بچے کو لے جانا تاکہ اس کے لئے دعائے صحت کیا جائے
-
مریض پر ہاتھ رکھنے کا بیان ۔
-
مریض سے کیا کہا جائے اور وہ کیا جواب دے
-
مریض کا کہنا کہ میرے تکلیف ہے ہائے میرا سر اور مجھے سخت درد ہے اور حضرت ایوب علیہ السلام کا کہنا کہ مجھے بیماری لگ گئی ہے اور تو بہت بڑا رحم کرنے والا ہے
-
مریض کا یہ کہنا کہ میرے پاس سے چلے جاؤ
-
مریض کاموت کی آرزو کرنا
-
مریض کی عیادت کے واجب ہونے کا بیان
-
مشرک کی عیادت کرنے کا بیان
-
وبا اور بخار کے دفع ہونے کے لئے کرنے کا بیان