TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
اذان کا بیان
-
آخری دونوں رکعتوں میں صرف سورت فاتحہ پڑھی جائے۔
-
آخری قعدہ میں تشہد پڑھنے کا بیان
-
آدمی کا یہ کہنا کہ ہم نے نماز نہیں پڑھی ۔
-
آدمی کا یہ کہنا کہ ہماری نماز جاتی رہی اور ابن سیرین نے اس کہنے کو کہ ہماری نماز جاتی رہی مکروہ سمجھا ہے اس طرح کہنا چاہئے کہ ہم نے نماز نہیں پائی مگر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول بہت درست ہے
-
آمین کہنے کی فضیلت کا بیان۔
-
اپنی پیشانی اور ناک، نماز ختم کرنے تک پونچھے، اور عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ امام حمیدی ذیل کی حدیث سے اس امر پر دلیل لاتے تھے، کہ نماز میں پیشانی سے (مٹی وغیرہ) صاف کرنا ٹھیک نہیں ہے۔
-
اذان دینے کے لیے قرعہ ڈالنے کا بیان اور بیان کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے اذان دینے میں جھگڑا کیا تو سعد نے قرعہ ڈال کر ان کے درمیان فیصلہ کر دیا
-
اذان سن کر قتال وخون ریزی بند کرنا چاہئے۔
-
اذان سنتے کیا کہنا چاہیے ؟
-
اذان میں بلند کرنے کا بیان اور حضرت عمر بن عبدالعزیز
-
اذان میں کلام کرنے کا بیان سلیمان بن صرد نے اپنی اذان میں کلام کی احسن بصری نے کہا ہے اذان یا اقامت کہتے ہنس دینے میں کوئی حرج نہیں
-
اذان واقامت کے درمیان کتنا فصل ہونا چاہئے
-
اذان کہنے کی فضیلت کا بیان
-
اذان کی ابتدا کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اور جب تم نماز کے لئے اعلان کرتے ہو تو وہ اس سے ہنسی مذاق کرتے ہیں یہ اس سبب سے کہ وہ نادان لوگ ہیں اور اللہ تعالیٰ کا قول جب جمعہ کے دن نماز جمعہ کی اذان دی جائے
-
اذان کے الفاظ دو دو بار کہنے کا بیان
-
اذان کے وقت دعا کرنے کا بیان
-
اس امر کا بیان کہ جس قدر نماز تم کو مل جائے پڑھ لو اور جس قدر تم سے چھوٹ جائے اس کو پورا کرلو اس کو ابوقتادہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے
-
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
-
اس شخص کا بیان جو اقامت کا انتظار کرے
-
اس شخص کا بیان جو بچے کی رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کردے۔
-
اس شخص کا بیان جو لوگوں کو صرف اس لئے نماز پڑھائے کہ انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ان کی سنت سکھائے
-
اس شخص کا بیان جو مقتدیوں کو امام کی تکبیر سنائے
-
اس شخص کا گناہ جو صفیں پوری نہ کرے
-
اس شخص کی فضیلت کا بیان جو صبح اور شام کے وقت مسجد جائے
-
اس شخص کے گناہ کا بیان جس نے امام سے پہلے سر اٹھا یا
-
اقامت کے بعد اگر امام کو کوئی ضرورت پیش آجائے
-
اقامت کے وقت یا اس کے بعد صفوں کو برابر کرنے کا بیان
-
اقامت ہو جانے کے بعد کلام کرنے کا بیان
-
اگر امام اپنی نماز کو پورا کرے اور مقتدی پورا کریں
-
اگر امام اور لوگوں کے درمیان کوئی دیوار یا سترہ ہو اور حسن بصری کا قول ہے کہ اگر تمہارے اور امام کے درمیان نہر حائل ہو تو بھی اقتدار کرو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ابومجلز کہتے ہیں کہ امام کی اقتداء کرلے اگرچہ دونوں کے درمیان میں کوئی راستہ یا دیوار ہو بشرطیکہ امام کی تکبیر سن لے۔
-
اگر امام نماز کو طول دے اور کوئی شخص اپنی کسی ضرورت کی وجہ سے نماز توڑ کر چلا جائے اور نماز پڑھ لے
-
اگر امام نے امامت کی نیت نہ کی ہو پھر کچھ لوگ آجائیں اور وہ ان کی امامت کرے
-
اگر امام کچھ لوگوں سے ملنے جائے تو ان کا امام ہو سکتا ہے
-
اگر امام کہے کہ اپنی جگہ پر ٹھہرے رہو جب تک کہ میں لوٹ کر نہ آؤں تو مقتدی اس کا انتظار کریں
-
اگر ایک شخص امام کی اقتدا کرے اور باقی لوگ اس مقتدی کی اقتداء کریں الخ
-
اگر نماز میں کوئی خاص واقعہ پیش آجائے یا سامنے تھوک یا کوئی چیز دیکھے تو کیا یہ ٹھیک ہے کہ دزدیدہ نظر سے دیکھے؟
-
اگر کچھ لوگ قرات میں مساوی ہوں تو جو ان میں زیادہ عمر والا ہو وہ امامت کرے
-
اگر کوئی آدمی لوگوں کی امامت کے لئے جائے پھر امام اول آجائے تو پہلا شخص پیچھے ہٹے یا نہ ہٹے اس کی نماز ہو جائے گی اس مضمون میں حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک روایت نقل کی ہے
-
اگر کوئی چاہے تو ہراذان واقامت کے درمیان نماز پڑھ سکتا ہے
-
اگر کوئی شخص اپنا سجدہ پورا نہ کرے۔
-
اگر کوئی شخص امام کے بائیں جانب کھڑا ہو اور امام اس کو اپنے دائیں طرف پھیر دے تو کسی کی نماز فاسد نہ ہوگی
-
اگر کوئی شخص امام کے بائیں طرف کھڑا ہو اور امام اس کو اپنے پیچھے سے اپنے دائیں طرف لے آئے تو اس کی نماز صحیح ہو جائے گی
-
اگر کوئی شخص رکوع کو پورا نہ کرے
-
اگر کھانا آجائے اور نماز کی اقامت ہوجائے ابن عمر پہلے کھا لیتے تھے اور ابوالدردا کا قول ہے کہ آدمی کے عقل مند ہونے کی علامت یہ ہے کہ پہلے اپنی ضرورت کو پورا کرے تاکہ نماز کی طرف اطمینان قلب کے ساتھ متوجہ ہو
-
اللھم ربنا ولک الحمد کہنے کی فضیلت کا بیان
-
امام اسی لئے مقرر کیا گیا ہے کہ اس کی اقتداکی جائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے مرض میں لوگوں کو بیٹھ کر نماز پڑھائی اور لوگ کھڑے ہوئے تھے اور ابن مسعود کا قول ہے کہ اگر کوئی مقتدی امام سے پہلے سر اٹھائے رہا وہاں توقف کرے اس کے بعد امام کا اتباع کرے اور حسن بصری نے اس شخص کے بارے میں جو امام کے ساتھ دو رکعتیں پڑھے اور لوگوں کی کثرت کے سبب سے سجدہ کرنے پر قادر نہ ہو یہ کہا ہے کہ اخیر رکعت میں دو سجدے کرلے بعد اس کے پہلی رکعت کو مع اس کے سجدوں کے ادا کرے اور جو شخص کوئی سجدہ بھول کر کھڑا ہوجائے اس کے بارے میں کہا ہے کہ وہ سجدہ کرلے
-
امام اگر مقتدی کو کوئی آیت سنادے
-
امام اور جو لوگ اس کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں جب رکوع سے سر اٹھائیں تو کیا کہیں؟
-
امام لوگوں کی طرف منہ کرلے جب سلام پھیرلے
-
امام کا بلند آواز سے آمین کہنا۔
-
امام کا سلام کے بعد اپنے مصلے پر ٹھہرنے کا بیان، اور ہم سے دم نے بوسطہ شعبہ، ایوب، نافع بیان کیا کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی مقام میں نفل نماز(بھی) پڑھتے تھے، جہاں فرض نماز پڑھتے تھے، اور ایسا ہی قاسم نے بھی کیا ہے، البتہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً منقول ہے کہ امام اپنے اس مقام میں جہاں اس نے فرض نماز پڑھی ہے، نفل نہ پڑھے، مگر یہ صحیح نہیں ہے
-
امام کو جب شک ہوجائے تو کیا وہ مقتدیوں کے کہنے پر عمل کرے
-
ان روایتوں کا بیان کو کچے لہسن اور پیاز اور گندنا کے بارے میں بیان کی گئی ہیں، اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے بھوک کے مارے یا بغیر بھوک کے لہسن یا پیاز کھایا وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے
-
ان کا بیان جنہوں نے پہلے تشہد کو واجب نہیں سمجھا، اس لئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوگئے، اور تشہد کی طرف واپس نہ ہوئے
-
ایک رکعت میں دو دو سورتوں کو ایک ساتھ پڑھنے اور ایک سورت کی آخری آیات اور دوسری سورت کی ابتداء آیات پڑھنے کا بیان۔
-
ایک مقتدی امام کی دائیں جانب کھڑا ہو
-
بارش اور عذر کی بناء پر گھر میں نماز پڑھ لینے کی اجازت کا بیان
-
بچوں کے وضو کرنے کا بیان، اور ان پر غسل اور طہارت اور جماعت میں اور عیدین میں اور جنازوں میں حاضر ہونا کب واجب ہے؟ اور ان کی صفوں کا بیان
-
بعض لوگ(نماز میں) امام کو سلام کرنے کے قائل نہیں، اور نماز کے سلام کو کافی سمجھتے ہیں
-
پہلی تکیبر میں نماز شروع کرنے کے ساتھ دونوں ہاتھوں کے اٹھا نے کا بیان
-
پہلی دو رکعتوں کو طویل کرے اور پچھلی دونوں رکعتوں کو مختصر کرے
-
پہلی رکعت کو طویل کرے
-
پہلی صف کا بیان
-
پہلے قعدہ میں تشہد پڑھنے کا بیان
-
تشہد کیلئے بیٹھنے کا طریقہ، ام درداء اپنی نماز میں مرد کی طرح بیٹھتی تھیں، اور فقیہہ تھیں
-
تمام نمازوں میں خواہ وہ سفر میں ہوں یا حضر میں سری ہوں یا جہری ہوں، امام اور مقتدی کے لیے قرأت کے واجب ہونے کا بیان۔
-
تنہا عورت ایک صف ہی ہے
-
تکبیر تحریمہ میں ہاتھوں کو کہاں تک اٹھائے
-
تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھے
-
تکبیر تحریمہ کے واجب ہونے اور نماز شروع کرنے کا بیان
-
تکبیر کے وقت جب لوگ امام کو دیکھ لیں تو کس وقت کھڑے ہوں
-
جب امام سلام پھیرے، تو مقتدی سلام پھیرے اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہتر سمجھتے تھے کہ جب امام سلام پھیرچکے اس وقت مقتدی سلام پھیرے
-
جب امام نماز میں روئے الخ
-
جب تم میں سے کوئی اپنے نماز پڑھے تو جس قدر چاہے طول دے
-
جب خود فرض پڑھ چکا ہو تو اس کے بعد لوگوں کی امامت کرے
-
جب دو نمازی ہوں تو مقتدی امام کے دائیں طرف اس کے برابر کھڑا ہے
-
جب رکعت پڑھ کر اٹھے، تو کس طرح ٹیک لگائے
-
جب رکوع سے اپنا سر اٹھائے تو اس وقت اطمینان سے کھڑا ہونے کا بیان۔
-
جب سجدوں سے فارغ ہو کر کھڑا ہو تو اس وقت تکبیر کہنے کا بیان۔
-
جب سجدہ کرے تو تکبیر کہتا ہوا جھکے۔
-
جب نماز کی تکبیر ہوجائے تو سوائے نماز کے اور کوئی نماز نہیں
-
جب نماز کے لئے امام بلایا جائے اور اس کے ہاتھ میں وہ چیز ہو جو کھا رہا ہو
-
جب کہ نابینا کے پاس کوئی ایسا شخص ہو جو اسے بتلائے کہ اس کا اذان دینا درست ہے
-
جس نے ظہر اور عصر کی نماز میں آہستہ قرأت کی اور اس کا بیان۔
-
جو شخص اپنے امام کی جب وہ نماز میں طوالت کرتا ہو تو شکایت کرے۔ الخ
-
جو شخص گھرکے کام کاج میں ہو اور نماز کی تکبیر کہی جائے تو نماز کے لئے کھڑا ہوجائے
-
جو لوگ امام کے پیچھے ہیں وہ کب سجدہ کریں اور انس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے کہ جب امام سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو
-
جودعا بھی پسند ہو، تشہد کے بعد پڑھ سکتا ہے اور دعا کا پڑھنا کوئی ضروری چیز نہیں ہے
-
دونوں سجدوں سے اٹھتے وقت تکبیر کہے، اور ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اٹھتے وقت تکبیر کہتے تھے
-
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان
-
دونوں ہاتھوں کے اٹھانے کا بیان جب تکبیر کہے اور جب رکوع کرے اور جب رکوع سے سر اٹھائے
-
دونوں ہاتھوں کے اٹھانے کا بیان جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھے
-
دویا دو سے زیادہ آدمی جماعت کے حکم میں داخل ہیں
-
رات کے وقت اور اندھیرے میں عورتوں کے مسجد جانے کا بیان
-
رکوع میں تکبیر کو پورا کرنے کا بیان۔
-
رکوع میں ہتھیلیوں کا گھٹنوں پر رکھنے کا بیان۔
-
رکوع کو پورا کرنے اور اس میں اعتدال واطمینان کی حد کا بیان۔
-
رکوع کی حالت میں دعا کرنے کا بیان
-
سجدوں میں تکبیر کے پورا کرنے کا بیان۔
-
سجدہ سات ہڈیوں یعنی سات اعضاء پر کرنا چاہیے
-
سجدہ کرنے کی فضیلت کا بیان
-
سجدے میں اپنی کہنیاں (زمین پر) نہ بچھائے، اور ابوحمید نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا اور اپنے دونوں ہاتھ(زمین پر) رکھ دیئے، نہ ان کو بچھائے ہوے تھے اور نہ ان کو سمیٹے ہوئے تھے
-
سجدے والی سورت کا بیان۔
-
سلام پھیرنے سے پہلے دعا کرنے کا بیان
-
سلام پھیرنے کا بیان
-
صبح کی نماز پڑھ کر عورتوں کے جلد واپس ہونے اور مسجد میں کم ٹھہر نے کا بیان
-
صف میں پہنچنے سے پہلے رکوع کر لینے کا بیان۔
-
صف کا درست کرنا نماز کا پورا کرنا ہے
-
صف کے اندر شانہ کا شانہ سے اور قدم کا قدم سے ملانے کا بیان اور نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ ہر شخص ہم میں سے اپنا ٹخنہ اپنے پاس والے کے ٹخنے سے نلا دیتا تھا
-
صفوں کو برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف متوجہ ہونے کا بیان
-
ظہر کی نماز اول وقت پڑھنے کی فضیلت کا بیان
-
عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان۔
-
علم وفضل والا امامت کا زیادہ مستحق ہے
-
عورت کا اپنے شوہر سے مسجد جانے کی اجازت مانگنے کا بیان
-
غلام اور آزاد کردہ غلام کی امامت کا بیان عائشہ کی امامت ان کا غلام ذکوان مصحف سے دیکھ دیکھ کر کیا کرتا تھا اور ولدالزنا اور گنوار کی اور اس لڑکے کی امامتت جو بالغ نہ ہوا ہو درست ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں کی امامت وہ شخص کرے جو ان سب میں کتاب اللہ کی قرات زیادہ جا نتا ہو اور بے وجہ غلام کو جماعت سے نہ روکا جائے ۔
-
فجر کی اذان صبح ہونے سے پہلے کہنے کا بیان
-
فجر کی نماز میں قرات کا بیان۔
-
فجر کے طلوع ہونے کے بعد اذان کہنے کا بیان
-
قد قامت الصلوۃ کے علاوہ اقامت کے الفاظ ایک ایک بار کہنے کا بیان
-
قیام میں امام کے تخفیف کرنے اور رکوع وسجود کے پورا کرنے کا بیان
-
مبتلائے فتنہ اور بدعتی کی امامت کا بیان حسن کا قول ہے کہ بدعتی کے پیچھے نماز پڑھ لو اس کی بدعت کا گناہ اس پر ہے
-
مبتلائے فتنہ اور بدعتی کی امامت کا بیان حسن کا قول ہے کہ بدعتی کے پیچھے نماز پڑھ لو اس کی بدعت کا گناہ اس پر ہے ہم سے محمد بن یوسف نے بواسطہ اوزاعی زہری حمید بن عبدالرحمن عبداللہ بن عدی بن خیار سے روایت کی ہے کہ وہ عثمان بن عفان کے پاس اس حالت میں گئے جب وہ اپنے گھر میں محصور تھے باغیوں نے ہر طرف سے محاصرہ کر لیا تھا ان سے کہا کہ آپ امام کل ہیں اور آہ کی یہ کیفیت ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں ہمیں امام فتنہ نماز پڑھاتا ہے جس سے ہم تنگ دل ہوتے ہیں تو عثمان نے فرمایا کہ نماز آدمی کے تمام اعمال مٰنسب سے عمدہ چیز ہے جب لوگ عمدہ کام کریں تو تم ان کی برائی سے علیحدہ رہو اور زبیدی کہتے ہیں کہ زہری کا قول کہ ہم مخنث کے پیچھے نماز پڑہنا جائز نہیں جانتے لیکن جب مجبوری ہو
-
مرد کو چاہیے کہ سجدے میں اپنے دونوں پہلو کھول دے اور پیٹ کو زانو سے جدا رکھے۔
-
مردوں کے پیچھے عورتوں کے نماز پڑھنے کا بیان
-
مریض کس حد تک کی بیماری میں حاضر باجماعت ہو
-
مسافر کے لئے اگر جماعت ہو تو اذان واقامت کہنے کا بیان اور اسی طرح مقام عرفات اور مزدلفہ میں بھی اور سردی والی رات یا پانی برسنے کی رات میں موذن کا یہ کہنا کہ الصلوۃ فی الرحال نماز اپنی قیام گاہوں میں پڑھ لو
-
مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھنے والے اور مسجدوں کی فضیلت کا بیان
-
مسجدوں میں دعا اور تسبیح کا بیان
-
مغرب کی نماز میں قرآن پڑھنے کا بیان۔
-
مقتدی کا بلند آواز سے آمین کہنے کا بیان
-
ناک کے بل سجدہ کرنے کا بیان
-
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اس شخص کو جو رکوع کو پورا نہ کرے۔
-
نماز باجماعت کی فضیلت کی بیان اور اسوقت کی جماعت فوت ہوجاتی تو دوسری مسجد میں آتے انس بن مالک ایک مسجد میں آئے جس میں نماز ہو چکی تھی تو انہوں نے اذان دی اور اقامت کہہ کر جماعت سے نماز پڑھی
-
نماز باجماعت کے واجب ہونے کا بیان حسن بصری نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کی ماں ازراہ محبت عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے سے اس کو منع کرے تو وہ اس کا کہا نہ مانے
-
نماز پڑھا چکنے کے بعد اگر کسی کو اپنی ضروریات یاد آئے، تو لوگوں کو پھاندتا ہوا چلا جائے (تو جائز ہے یا نہیں)
-
نماز سے فارغ ہو کر، داہنی اور بائیں طرف منہ کر لینے کا بیان، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ (کبھی اپنی داہنی طرف اور کبھی بائیں طرف پھرا کرتے، جو شخص (خاص کر) اپنی داہنی جانب پھیر نے کا قصد کرتا تھا اسے معیوب سمجھتے تھے
-
نماز شب کا بیان
-
نماز ظہر میں قرأت کا بیان۔
-
نماز عشاء سے پڑھنے کی فضیلت کا بیان
-
نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا بیان۔
-
نماز عصر میں قرأت کا بیان
-
نماز فجر کی قرأت میں بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔
-
نماز مغرب میں بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔
-
نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کا بیان۔
-
نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کا بیان۔
-
نماز میں امام کی طرف نظر اٹھانے کا بیان
-
نماز میں بال درست نہ کرے۔
-
نماز میں خشوع کا بیان
-
نماز میں داہنے ہاتھ کا بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان
-
نماز میں کپڑا نہ سمیٹے
-
نماز کو مختصر اور پورے طور پر پڑھنے کا بیان
-
نماز کی طاق رکعت میں سیدھے بیٹھنے، پھر کھڑے ہونے کا بیان
-
نماز کے بعد ذکر کا بیان
-
نماز کے لئے جلدی سے نہ اٹھے بلکہ اطمیں ان اور وقار کے ساتھ اٹھے
-
نیک کام میں ہر قدم پر ثواب ملنے کا بیان
-
کپڑوں میں گرہ لگانے اور ان کے باندھنے کا بیان، اور ستر کھلنے کے خوف سے اگر کوئی شخص اپنا کپڑا لپیٹ لے
-
کسی عذر کی بنا پر مقتدی کا امام کے پہلو میں کھڑے ہونے کا بیان
-
کی مسجد سے کسی عذر کی بنا پر نکل سکتا ہے
-
کیا امام جس قدر لوگ موجود ہیں ان ہی کے ساتھ نماز پڑھ لے اور کیا جمعہ کے دن بارش میں بھی خطبہ پڑھے یا نہیں
-
کیا سفر میں ایک ہی موذن کو اذان دینا چاہئے
-
کیا موذن اپنا منہ ادھر ادھر پھیرے اور کیا وہ اذان میں ادھر ادھر دیکھ سکتا ہے بلال سے منقول ہے کہ انہوں نے اپنی دوا نگلیاں اپنے دونوں کانوں میں ڈالیں اور ابن عمر اپنے کانوں میں انگلیاں نہیں دیتے تھے ابراہیم کہتے ہیں کہ بغیر وضو کے اذان دینے میں کچھ مضائقہ نہیں عطاء کا قول ہے کہ اذان کے لئے وضو ثابت ہے اور مسنون ہے اور عائشہ کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے تمام اوقات میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا کرتے تھے ۔
-
کیچڑ میں ناک کے بل سجدہ کرنے کا بیان
-
یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔