TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
احکام کا بیان
-
اس امر کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی دربان نہ تھا
-
اس شخص کا ثواب جو حکمت کے ساتھ فیصلہ کرے۔
-
اس شخص کا بیان جس نے خیال کیا کہ قاضی کولوگوں کے معاملہ میں اپنے حلم سے فیصلہ کرنے کا اخیتارہے۔
-
اس شخص کا بیان جو بیعت کو توڑ ڈالے۔
-
اس شخص کا بیان جو دو مرتبہ بیعت کرے۔
-
اس شخص کی بیعت کا بیان جس نے صرف دنیا کے لئے بیعت کی
-
اعراب کی بیعت کا بیان
-
الدالخصم یعنی اس شخص کا بیان جو ہمیشہ جھگڑا کرے۔
-
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ اور رسول اور اپنے حاکموں کی اطاعت کرو
-
امام کا اپنے عمال کا محاسبہ کرنے کا بیان
-
امام کا حکم سننے اور اطاعت کرنے کا بیان جب تک کہ گناہ کا کام نہ ہو
-
امام کا کسی قوم کے پاس آکر ان کے درمیان صلح کرانے کا بیان
-
امام کے رازدار اور مشیروں کا بیان۔
-
امراء قریش میں سے ہونگے
-
بادشاہ کے سامنے اس کی تعریف کرنا اور اس کے پیچھے اس کے خلاف کہنا مکروہ ہے
-
بیعت کرنے کے بعد اس کی واپسی کی خواہش کرنے کا بیان
-
تھوڑے اور زیادہ مال میں فیصلہ کرنے کا بیان
-
جب حاکم ظلم سے یا اہل علم کے خلاف فیصلہ کرے تو وہ مردود ہے
-
جس شخص کے لئے اس کے بھائی کے حق میں سے جو فیصلہ کیا جائے تو وہ اس کو نہ لے
-
جس نے حکومت طلب نہیں کی تو اللہ اس کی مدد کرتا ہے
-
جس نے لوگوں کو مشقت میں ڈالا، تو اللہ اس کو مشقت میں ڈالے گا۔
-
جس نے مسجد میں فیصلہ کیا یہاں تک کہ جب حد کا وقت آیا تو حکم دیا کہ مسجد سے نکل کر حد قائم کی جائے۔
-
جو رعیت کا حاکم بنایا گیا اور اس کی خیر خواہی نہ کی
-
جو شخص حکومت مانگے تو وہ حکومت کے حوالے کردیا جائے گا
-
جھگڑنے والوں کو امام کے نصیحت کرنے کا بیان
-
جھگڑنے والوں کے لئے قاضی کی گواہی حاکم کے سامنے ہونی چاہئے
-
حاکم جب دو آدمیوں کو کسی ایک جگہ بھیجے تو ان دونوں کو حکم دینا کہ دونوں ایک دوسرے کا کہا مانیں اور جھگڑا نہ کریں
-
حاکم کا اپنے عاملوں کے پاس اور قاضی کا اپنے امینوں کو خط لکھنے کا بیان
-
حاکم کے دعوت قبول کرنے کا بیان۔
-
حاکم کے سامنے واقف کاروں کے پیش کئے جانے کا بیان
-
حکام اور عاملوں کی تنخواہ کا بیان،۔
-
حکام کے ترجمان کا بیان
-
حکومت کی حرص کا مکروہ ہونا
-
خلیفہ مقرر کرنے کا بیان
-
دشمنوں اور شک کرنے والوں کو گھروں سے نکال دینے کا بیان
-
راستہ میں فتوی دینے اور فیصلہ کرنے کا بیان
-
عمال کے تحفہ کا بیان
-
عورتوں کی بیعت کا بیان
-
غائب شخص پر حکم لگانے کا بیان
-
غلاموں کو قاضی بنانے اور ان کو عامل بنانے کا بیان
-
لوگ امام سے کس طرح بیعت کریں؟
-
لوگوں کے مال اور جائیداد کو امام کے فروخت کرنے کا بیان۔
-
ماتحت حاکم کا اپنے حاکم اعلی کے سامنے کسی واجب القتل شخص کے قتل کا حکم کرنے کا بیان
-
مسجد میں فیصلہ کرنے اور لعان کرنے کا بیان
-
مہر کئے ہوئے خط پر گواہی اور اس کے جائز ہونے کا بیان
-
نابالغ کے بیعت کرنے کا بیان
-
کاتب کے لئے مستحب ہے کہ وہ امانتدار اور عاقل ہو۔
-
کنوئیں وغیرہ کے متعلق فیصلہ کرنے کا بیان
-
کیا امام کے لئے جائز ہے کہ مجرموں اور گناہگاروں کو اپنے پاس آنے اور ملنے سے منع کرے؟
-
کیاحاکم غصہ کی حالت میں فیصلہ کرسکتا ہے یا فتوی دے سکتا ہے؟
-
کیاحاکم کے لئے جائز ہے کہ صرف ایک شخص کو حالت دریافت کرنے کے لئے بھیجے۔
-
یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔