TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
حدود کا بیان
-
اعتراف کرنے والا شخص جب اپنے اعتراف سے رجوع کرلے۔
-
اللہ تعالیٰ کے فرمان کی تفسیر یا پھر اللہ ان کے لیے کوئی راستہ پیدا کردے۔
-
اہل کتاب جب مسلمان حکام کے پاس مقدمہ لے کر آئیں تو ان کے درمیان فیصلہ کرنا۔
-
تین طرح کے لوگوں سے قلم (یعنی شریعت) کا حکم اٹھالیا گیا ہے۔
-
جب چور کو اس کی چوری کرنے کے بعد چوری کا مال ہبہ کردیا جائے۔
-
جب شراب نوش شخص کو چوتھی مرتبہ اس جرم میں گرفتار کرکے لایا جائے۔
-
جب کوئی غلام یا کنیز زنا کا ارتکاب کرے تو ان کا آقا ان پر حد جاری کردے حاکم کی ضرورت نہیں ہے ۔
-
جب کوئی غیرشادی شدہ حاملہ عورت زنا کا اعتراف کرے۔
-
جرائم میں سزا۔
-
جس شخص پر حدقائم ہوجائے وہ اس کے لیے کفارہ بن جاتی ہے۔
-
جس شخص کو سنگسار کرنا ہو اس کے لیے گڑھا کھودنا۔
-
جو شخص اپنی بیوی کی کنیز کے ساتھ زنا کرے۔
-
چوری کا اعتراف کرنا۔
-
حدود کے بارے میں حاکم کے سامنے سفارش کرنا۔
-
زنا کا اعتراف کرنا۔
-
شراب نوشی کی حد۔
-
محصن زانی کی حد۔
-
کتنی قیمت والی چیز کی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔
-
کتنی قیمت والی چیز کی چوری پرہاتھ کاٹا جائے گا۔
-
کس طرح کے پھلوں پر (چوری) کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹا جاسکتا۔
-
کس طرح کے پھلوں پر (چوری) کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹاجاسکتا۔
-
کس طرح کے چوروں کا ہاتھ نہیں کاٹاجائے گا۔
-
کن صورتوں میں مسلمانوں کا خون (بہانا) جائز ہوتاہے۔