TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
کفاروں کا بیان۔
-
اپنی قسم پر اصرار کرنے اور کفارہ نہ دینے سے ممانعت ۔
-
پیدل حج کی منت ماننا۔
-
جس نے ماسوا اسلام کے کسی دین میں چلے جانے کی قسم کھائی۔
-
جس نے نذر مانی لیکن اسکی تعین نہ کی (کہ کس بات پر منت مان رہاہے؟)
-
جس کے سامنے اللہ کی قسم کھائی جائے اس کو راضی بہ رضا ہوجانا چاہئے۔
-
جو شخص مرجائے حالانکہ اس کی ذمہ نذرہو۔
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کی قسم کھاتے ؟
-
قسم اٹھالی پھر خیال ہوا کہ اس کے خلاف کرنابہتر ہے تو۔
-
قسم میں ان شاء اللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہہ دیا تو ؟
-
قسم میں توریہ کرلینا۔
-
قسم کھانے میں یا قسم توڑنا ہوتا ہے یا شرمندگی ۔
-
قسم کھانے والوں کو قسم پوری کرنے میں مدد دینا۔
-
قسم کے کفارہ میں میانہ روی کے ساتھ کھلانا۔
-
قسم کے کفارہ میں کتناکھلائے ۔
-
ماسوا اللہ (کی ذات کے) کے قسم کھانے کی ممانعت ۔
-
ماشاء اللہ وشئت (جو اللہ اور آپ چاہیں) کہنے کی ممانعت ۔
-
معصیت کی منت ماننا۔
-
منت پوری کرنا۔
-
منت ماننے سے ممانعت ۔
-
منت میں طاعت ومعصیت جمع کردینا۔
-
نامناسب قسم کا کفارہ اس نامناسب کام کو نہ کرنا ہے ۔