TRUE HADITH
Home
About
Mission
Search
Contact
TRUE HADITH
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
دعا کا بیان
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ذَرٍّ عَنْ يُسَيْعٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الدُّعَائُ هُوَ الْعِبَادَةُ قَالَ رَبُّکُمْ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَکُمْ-
حفص بن عمر، شعبہ، منصور، ذر، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دعا عبادت ہے اور تمھارے رب کا فرمان ہے تم مجھ سے دعا کرو، میں قبول کروں گا، ،
-