TRUE HADITH
Home
About
Mission
Search
Contact
TRUE HADITH
صحیح بخاری
تفاسیر کا بیان
تفسیر سورت الذین کفروا (محمد) اوزارھا ان کے گناہ یہاں تک کہ سوائے نمسلم کے کوئی باقی نہ رہے گا عرفھا اس کو بیان ہے اور مجاہد نے کہا کہ مولی الذین امنوا سے مراد ان کا ولی ہے عزم الامر پختہ ارادہ کرنا فلا تھنوا تم کمزور اور سست نہ ہو جاؤ اور ابن عباس نے کہا کہ اضانھم سے مراد ان کا حسد ہے اسن بمعنی بدلنے والا۔ (آیت) اور تم اپنے رشتوں کو توڑ ڈالو۔
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي الْمُزَرَّدِ بِهَذَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقْرَئُوا إِنْ شِئْتُمْ فَهَلْ عَسَيْتُمْ-
بشر بن محمد، عبد اللہ، معاویہ، بن ابی المزرد سے اس حدیث کو روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم چاہتے ہو تو یہ آیت (فَهَلْ عَسَيْتُمْ اِنْ تَوَلَّيْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِي الْاَرْضِ وَتُ قَطِّعُوْ ا اَرْحَامَكُمْ) 47۔ محمد : 22) پڑھو۔
Narrated Muawiya bin Abi Al-Muzarrad: Allah's Apostle, said, "Recite if you wish: Would you then if you were given the authority." (47.22)