TRUE HADITH
Home
About
Mission
Search
Contact
TRUE HADITH
صحیح بخاری
انبیاء علیہم السلام کا بیان
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں ۔
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَاطِمَةُ بِضْعَةٌ مِنِّي فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي-
ابو الولید ابن عیینہ عمرو بن دینار ابن ابی ملیکہ حضرت مسور ابن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا میرے گوشت کا ایک ٹکڑا ہے جس نے فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو غضبناک کیا اس نے مجھ کو غضبناک کیا۔
Narrated Al-Miswar bin Makhrama: Allah's Apostle said, "Fatima is a part of me, and whoever makes her angry, makes me angry."