TRUE HADITH

ربا کی تعریف :

--
: لغت کے اعتبار سے ربا کے معنی زیادتی بڑھوتری بلندی کے ا تے ہیں اور اصطلاح شریعت میں ایسی زیادتی کو ربا کہتے ہیں جو کسی مالی معاوضہ کے بغیر حاصل ہو
-