TRUE HADITH

ضرت نصعب بن عمیر کے مناقب

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ خَبَّابٍ قَالَ هَاجَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبْتَغِي وَجْهَ اللَّهِ فَوَقَعَ أَجْرُنَا عَلَی اللَّهِ فَمِنَّا مَنْ مَاتَ وَلَمْ يَأْکُلْ مِنْ أَجْرِهِ شَيْئًا وَمِنَّا مَنْ أَيْنَعَتْ لَهُ ثَمَرَتُهُ فَهُوَ يَهْدِبُهَا وَإِنَّ مُصْعَبَ بْنَ عُمَيْرٍ مَاتَ وَلَمْ يَتْرُکْ إِلَّا ثَوْبًا کَانُوا إِذَا غَطَّوْا بِهِ رَأْسَهُ خَرَجَتْ رِجْلَاهُ وَإِذَا غَطَّوْا بِهِ رِجْلَيْهِ خَرَجَ رَأْسُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَطُّوا رَأْسَهُ وَاجْعَلُوا عَلَی رِجْلَيْهِ الْإِذْخِرَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ نَحْوَهُ-
محمود بن غیلان، ابواحمد، سفیان، اعمش، ابووائل، حضرت خباب سے روایت ہے کہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اللہ کی رضا کے لئے ہجرت کی لہذا ہمارا اجر اللہ ہی پر ہے۔ ہم سے کئی اس حالت میں فوت ہوگئے کہ دنیاوی اجر میں سے کچھ بھی حاصل نہیں کرسکے اور ایسے بھی ہیں جن کی امیدیں بار آور ثابت ہوئی اور اس کا پھل کھا رہے ہیں۔ مصعب بن عمیر اس حالت میں فوت ہوئے کہ ایک کپڑے کے علاوہ کچھ بھی نہ چھوڑا وہ بھی ایسا اگر اس کپڑے سے ان کا سر ڈھانپتے تو پاؤں اور اگر پاؤں ڈھانپتے تو سر ننگا ہو جاتا تھا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ان کا سر ڈھانپ دو اور پاؤں پر اذخر گھاس ڈال دو یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ہم سے یہ حدیث ہناد نے ابن ادریس کے حوالے سے نقل کی ہے۔ وہ ابووائل سے اور وہ خباب بن ارت سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں۔
Sayyidina Khabbab (RA) narrated: We made hijrah (migrated to Madinah) with the Prophet (SAW) seeking Allah’s countenance. So, our reward was with Allah. There were those of us who died before receiving reward (in the world) and there were others who survived to reap the fruit thereof. Mus’ab ibn Umayr (RA), “ died leaving behind nothing but a garment such that if his head was covered with it, his feet became bare and if it was stretched over his feet, his head was exposed. So, Allah’s Messenger said, “Cover his head and put izkhir on his feet.” (Izkhir is lemon grass). [Ahmed 21134, Bukhari 1276, Muslim 940, Abu Dawud 3155, Nisai 1899] --------------------------------------------------------------------------------