TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
تراویح کا بیان
نفل نماز کا بیان
--
" تطوع" طوع و طاعت سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں " انقیاد اور فرما نبرداری کرنا " نافلہ عبادت کو تطوع اور نافلہ کرنے والے کو تطوع" کہتے ہیں لہٰذا اس باب کے تحت ان نمازوں سے متعلق احادیث نقل کی جائیں گی جو نفل ہیں۔ یوں تو فرض و واجب کے سوا ہر نماز کو نفل کہتے ہیں خواہ سنت ہو یا مستحب لیکن " تطوع" کا اطلاق اکثر ان نمازوں پر ہوتا ہے جو غیر مرتب غیر سنت مؤ کدہ ہوتی ہے۔
-