TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
امارت وقضا کا بیان
قیامت کے دن سب سے بلند مرتبہ نرم خو اور عادل حکمران ہوگا
وعن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إن أفضل عباد الله عند الله منزلة يوم القيامة إمام عادل رفيق وإن شر الناس عند الله منزلة يوم القيامة إمام جائر خرق "-
اور حضرت عمر ابن خطاب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ کے نزدیک بندوں میں بلند مرتبہ کے اعتبار سے سب سے بہتر جو شخص ہوگا وہ میں مرتبہ کے اعتبار سے سب سے بدتر جو شخص ہوگا وہ ظالم اور سختی کرنے والا حاکم ہے ۔
-