TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں
عبداللہ بن مسعود ہزلی
--
ہزلی ایک قبیلہ ہزیل کی طرف نسبت ہے ، جو غیرقریش قبائل میں سے ہے ، حضرت عبداللہ بن مسعود کی کنیت ابوعبدالرحمن تھی ، صاحب السواد والسواک کے لقب سے مشہور تھے ۔ ان کا انتقال مدینہ میں ٣٢ھ میں ہواکچھ اوپر ساٹھ سال عمر پائی ، ۔
-