TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
نماز کا بیان
سورت انشقاق او سورت علق کے سجدے
وَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَ ص قَالَ سَجَدْنَا مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم فِیْ اِذَا السَّمَآْءُ انْشَقَّتْ وَاِقْرَاْء بِاسْمِ رَبِّک۔ (صحیح مسلم)-
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے سرور کو نین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ( سورت انشقاق یعنی اِذَا السَّمَاءُ اِنْشَقَّتِ اور ( سورت علق یعنی اِقْرَأْ بِاِسْمِ رَبِّکَ میں سجدہ کیا ۔" (صحیح مسلم) تشریح اس حدیث سے امام مالک کے اس قول کا رد ہوتا ہے کہ مفصل میں سجدہ نہیں ہے
-