TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
آداب سفر کا بیان
سفر سے واپس آنے پر دعوت کرنے مسنون ہے
وعنه أن النبي صلى الله عليه و سلم لما قدم المدينة نحر جزورا أو بقرة . رواه البخاري-
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ یا گائے ذبح کیں (بخاری و مسلم) تشریح : اس حدیث سے یہ ثابت ہوا کہ سفر سے واپس ا نے کے بعد ضیافت کرنا اور لوگوں کو اپنے یہاں کھانے وغیرہ پر مدعو کرنا مسنون ہے ۔
-