TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
آداب سفر کا بیان
سفر سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی واپسی کا وقت
وعنه قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم لا يطرق أهله ليلا وكان لا يدخل إلا غدوة أو عشية-
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر والوں کے پاس ( سفر سے ) رات کے وقت واپس نہیں آیا کرتے تھے بلکہ دن کے ابتدائی حصہ میں یعنی صبح کے وقت ، یا آخری حصہ میں یعنی شام کے وقت (گھر میں ) داخل ہوا کرتے تھے ۔ " ( بخاری ، مسلم )
-